دیارِ عشق

دیارِ عشق غم دیئے ہیں حیات نے _____ ہم کو,,,
غم نے ہم سے ____ حیات پائی ہ?

20/02/2026

#جمعةمباركة❤️ #جمعةمباركة

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم✨
06/02/2026

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم✨

05/02/2026
کبھی کبھی،کوئی شام۔۔۔اس طرح ڈھلتی محسوس ہوتی ہے جيسے وہ افق کے پار نہيں بلکہ قطرہ قطرہ کر کے ہمارے اندر تک اُتر رہی ہو ،...
20/06/2025

کبھی کبھی،کوئی شام۔۔۔
اس طرح ڈھلتی محسوس ہوتی ہے
جيسے وہ افق کے پار نہيں
بلکہ قطرہ قطرہ کر کے
ہمارے اندر تک اُتر رہی ہو ،
اور دل تو جیسے
دھیرے دھیرے ختم ہی ہو رہا ہو۔

"عمیرہ احمد" کہتی ہیں;تمہیں دعا کرنی چاہیے کہ تمہارے پاس وہ چیز ”رہے“ جس سے تمہیں محبت ہے...❤️‍🩹      #ناول
20/06/2025

"عمیرہ احمد" کہتی ہیں;
تمہیں دعا کرنی چاہیے کہ تمہارے پاس وہ چیز
”رہے“ جس سے تمہیں محبت ہے...❤️‍🩹

#ناول

؃لی اللہ علیہ وآلہ وسلم ✨☁
19/06/2025

؃لی اللہ علیہ وآلہ وسلم ✨☁

مرے چارہ گر تجھے کیا خبر، جو عذاب ہجر و وصال ہے یہ دریدہ تن یہ دریدہ منتری چاہتوں کا کمال ہے 💔مجھے سانس سانس گراں لگے، ی...
19/06/2025

مرے چارہ گر تجھے کیا خبر،
جو عذاب ہجر و وصال ہے
یہ دریدہ تن یہ دریدہ من
تری چاہتوں کا کمال ہے 💔

مجھے سانس سانس گراں لگے،
یہ وجود وہم و گماں لگے
میں تلاش خود کو کروں کہاں
مری ذات خواب و خیال ہے🥀

وہ جو چشم تر میں ٹھہر گیا
وہ ستارہ جانے کدھر گیا ۔۔!
نہ نشاط غم کا ہجوم __اب
نا ہی سبز یاد کی ڈال ہے

اسے فصل فصل بھی سینچ کر
ملا سایہ اور نہ ملا ثمر
یہ عجیب عشق کا پیڑ____ ہے
یہ عجیب شاخ نہال ہے 😢

مرا حرف حرف اسی کا ہے
مرے خواب خواب میں وہ بسا
جو قریب رہ کے بھی____ دور ہے
اسے پانا کتنا محال ہے #شب

19/06/2025

19/06/2025

But there is some problems in nossel which is not easily pressedآپ جانتے ہیں؟
"قلب الابیض "کا مطلب۔۔؟؟
اس کا مطلب ہے؛ "سفید دل" 🤍
جانتے ہیں ، ایسا کیوں؟
کیونکہ یہ ہر قسم کی گندگی ، منافقت اور برائی سے پاک ہوتا ہے۔
اس میں صرف اچھائی ، دوسروں کیلئے احساس اور خلوص پنہاں ہوتا ہے ، جس میں کوئی کھوٹ نہیں ، صرف کھرا پن ہوتا ہے۔
اسلئے یہ سفید روشنی کی طرح جگمگانے لگتا ہے۔
اور۔۔۔۔ جانتے ہیں؟
جب انسان کا دل "قلب الابیض" بن جائے نا تو اسے زمانے کے ڈھکوسلوں کی کوئی پرواہ نہیں رہتی ، کوئی بھی غم اور پریشانی اسے ہرا نہیں سکتی۔
کیونکہ اسکے دل میں نور داخل ہو چکا ہوتا ہے ، جو اسے مضبوط کر دیتا ہے ، بہت مضبوط۔۔۔
اسلئے میں چاہتی ہوں ، آپ بھی اپنے دل کو" قلب الابیض" کی مانند بنا لیں۔۔۔ تاکہ کوئی آپ توڑ نہ سکے۔ #مون #النحل #اردوغان #اردوشاعری #اردو

 سلام صبح✨🔥☄️
18/06/2025


سلام صبح✨🔥☄️

" اَن٘تَالاَجمَلُفِیی٘ عَی٘نیِ "میری نظر میں سب سے حسین ہو تم 🥰😍  #اردوغان    #اردوشاعری    #اردو
18/06/2025

" اَن٘تَالاَجمَلُفِیی٘ عَی٘نیِ "
میری نظر میں سب سے حسین ہو تم 🥰😍 #اردوغان #اردوشاعری #اردو

Address

Sadikabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دیارِ عشق posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category