Office of the NC Sadda Town-I Officiall

Office of the NC Sadda Town-I Officiall Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Office of the NC Sadda Town-I Officiall, Government Organization, Sadda.

Council meeting with NC Chairman and Peasant councilor discussing the issues in NC.
18/04/2025

Council meeting with NC Chairman and Peasant councilor discussing the issues in NC.

ہم انجینئر ساجد علی کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر ڈسٹرکٹ کرم تعیناتی پر مبارکباد پیش کرتے ھیں۔
30/03/2025

ہم انجینئر ساجد علی کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر ڈسٹرکٹ کرم تعیناتی پر مبارکباد پیش کرتے ھیں۔

فوت شُدگان کے شناختی کارڈ منسوخی بارے ہدایات
19/09/2024

فوت شُدگان کے شناختی کارڈ منسوخی بارے ہدایات

18 سال سے کم عمر بچوں کے 'ب' فارم بنوانے کا طریقہیہاں دئیے گئے درست طریقے پر عمل کریں، بچوں کے 'ب' فارم بآسانی بنوائیںAD...
05/09/2024

18 سال سے کم عمر بچوں کے 'ب' فارم بنوانے کا طریقہ

یہاں دئیے گئے درست طریقے پر عمل کریں، بچوں کے 'ب' فارم بآسانی بنوائیں

AD Local Govt & RDD District Kurram - Offical
Shaheed Gul Chairman ( NC 1) Sadda Town 1

پاکستان اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ سبز ہلالی پرچم ہماری پہچان ہے، ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔ ایک سچے محبِ وطن ہونے کا ث...
14/08/2024

پاکستان اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ سبز ہلالی پرچم ہماری پہچان ہے، ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔ ایک سچے محبِ وطن ہونے کا ثبوت دیں۔ اس ملک کے لیے جو کچھ بھی اچھا کر سکتے ہیں، کر گزریں۔ اللہ تعالیٰ اس پاک دھرتی کو ہمیشہ سلامت رکھے۔ ہمارا یہ سبز ہلالی پرچم تاقیامت یونہی بلند رہے۔ آمین

*`جشنِ آزادی مبارک`*🫀🙌🏻

پاکستان🇵🇰
زندہ باد💚

18 سال سے کم عمر بچوں کے ‘ب’ فارم یا شناختی کارڈ بنوانے کا مکمل طریقہ!یہاں دئیے گئے درست طریقے پر عمل کریں، شناختی دستاو...
16/07/2024

18 سال سے کم عمر بچوں کے ‘ب’ فارم یا شناختی کارڈ بنوانے کا مکمل طریقہ!

یہاں دئیے گئے درست طریقے پر عمل کریں، شناختی دستاویزات بآسانی بنوائیں.

مزید رہنمائی کے لئے:

ہیلپ لائن 051111786100

موبائل صارفین1777

13/07/2024

پیدائش، وفات اور ازدواجی حیثیت میں تبدیلی کا بروقت اندراج … پہلے یونین کونسل، پھر نادرا دفتر

زندگی کے ان اہم واقعات کا اندراج متعلقہ یونین کونسل، کنٹونمنٹ بورڈ یا تحصیل میونسپل دفتر میں کرائیں اور کمپیوٹرائزڈ سرٹیفکیٹ حاصل کریں
اس کے بعد اصل سرٹیفکیٹ کے ہمراہ نادرا دفتر تشریف لائیں اور
- پیدائش سرٹیفکیٹ کے مطابق ب فارم بنوائیں یا
- شناختی کارڈ میں ازدواجی حیثیت اپ ڈیٹ کرائیں یا
- فوت شدہ فرد کا شناختی کارڈ منسوخ کرائیں

مزید رہنمائی کے لئے:

ہیلپ لائن: 051111786100

موبائل صارفین:1777

16/05/2024

اپنے بچوں کو دریاوں، نہروں اور گہرے پانی میں نہانے سے منع کریں۔ ہر سال بہت سے بچے اور نوجوان دریاوں میں ڈوب کر اپنی قمیتی جان سے ہاتھ دو بیھٹتے ہیں۔

Address

Sadda

Opening Hours

Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Office of the NC Sadda Town-I Officiall posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share