New Kohsar Public School & college sadda district kurram

New Kohsar Public School & college sadda district kurram نیو کوہسار پبلک ہائی سکول صدہ ضلع کرم کا سب سے معرف نجی ?

ہماری خاک سے خوشبو وطن کی آے گی.!!ہمارا خون اسِ مٹی کے رنگ میں شامل ہے.!!   #16دسمبر 😥
16/12/2025

ہماری خاک سے خوشبو وطن کی آے گی.!!
ہمارا خون اسِ مٹی کے رنگ میں شامل ہے.!!

#16دسمبر 😥

CAREER, COUNSELLING & GUIDANCE SESSION YOUTH AFFAIRS DEPARTMENT District kurram.
16/12/2025

CAREER, COUNSELLING & GUIDANCE SESSION
YOUTH AFFAIRS DEPARTMENT District kurram.

نیو کوہسار پبلک ہائی اسکول، صدہ کے باصلاحیت طالب علم عدنان خلیل نے اپنی انتھک محنت، لگن اور والدین کی دعاؤں سے ایک بڑی ک...
28/11/2025

نیو کوہسار پبلک ہائی اسکول، صدہ کے باصلاحیت طالب علم عدنان خلیل نے اپنی انتھک محنت، لگن اور والدین کی دعاؤں سے ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ 🎓
اللہ کے فضل و کرم سے عدنان خلیلkmu ihs kurram میں Bs Nursing کے لیے منتخب ہوگئے ہیں۔ 🩺🐾

یہ کامیابی نہ صرف عدنان خلیل کے لیے بلکہ نیو کوہسار پبلک ہائی اسکول صدہ کے تمام اساتذہ اور طلباء کے لیے فخر کی بات ہے۔ 💫

🌹 دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ عدنان خلیل کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور ان کے مستقبل کو روشن کرے۔ 🤲✨

📚 نیو کوہسار پبلک ہائی اسکول صدہ کی جانب سے
عدنان خلیل کو دلی مبارکباد 🎉👏

گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج سدا، ضلع کرم نے ADS کمپیوٹر سائنس اور ADA پولیٹیکل سائنس کے داخلے کی آخری تاریخ 25 نومبر 2025 تک...
19/11/2025

گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج سدا، ضلع کرم نے ADS کمپیوٹر سائنس اور ADA پولیٹیکل سائنس کے داخلے کی آخری تاریخ 25 نومبر 2025 تک بڑھا دی ہے۔ کالج کا ایڈمیشن پورٹل 18 نومبر 2025 سے 25 نومبر 2025 تک کھلا رہے گا۔

لہٰذا تمام FA اور FSc پاس طلبہ ویب سائٹ پر آن لائن درخواست جمع کر سکتے ہیں: www.admission.hed.gpk.pk

تمام داخل شدہ طلبہ درج ذیل دستاویزات متعلقہ کلرک کے پاس جمع کرائیں:

1. چار عدد تصاویر

2. آخری پاس شدہ ڈی ایم سی

3. ڈومیسائل سرٹیفکیٹ

4. شناختی کارڈ کی نقل یا فارم ’’ب‘‘

5والد یا سرپرست کا nic

پرنسپل
محمد ہمایوں خان بنگش

ٹیکنالوجی کے دور میں خود کو تیار کریں!> نیو کوہسار پبلک ہائی سکول اینڈ کالج سدہ میں DIT، CIT اور MS-Office کے کورسز میں ...
11/11/2025

ٹیکنالوجی کے دور میں خود کو تیار کریں!
> نیو کوہسار پبلک ہائی سکول اینڈ کالج سدہ میں DIT، CIT اور MS-Office کے کورسز میں داخلے جاری ہیں۔
> ابتدائی کمپیوٹر سے لے کر ڈپلومہ تک، سب کچھ ایک ہی جگہ!

> تفصیلی معلومات اور داخلے کے لیے کال کریں:
0301 5931831
0300 9054371

11/11/2025

عالمی مجلسِ تحفظِ ختمِ نبوت، ضلع کرم کے زیرِ اہتمام تیسرا سالانہ "شعورِ ختمِ نبوت" تحریری مقابلہ منعقد ہوا۔ اس بابرکت مقابلے میں ضلع کرم کے مختلف علاقوں کے 57 تعلیمی اداروں اور مدارس نے بھرپور شرکت کی۔
اس مقابلے میں نیو کوہسار پبلک اسکول اینڈ کالج، صدہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ضلع کرم کی سطح پر دوسری پوزیشن حاصل کی۔
قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ اس سے قبل سیرتُ النبی ﷺ کے موضوع پر منعقدہ مقابلے میں بھی نیو کوہسار پبلک اسکول اینڈ کالج، صدہ نے دوسری پوزیشن حاصل کی تھی۔

عالمی مجلسِ تحفظِ ختمِ نبوت، ضلع کرم کے زیرِ اہتمام تیسرا سالانہ "شعورِ ختمِ نبوت" تحریری مقابلہ منعقد ہوا۔ اس بابرکت مق...
10/11/2025

عالمی مجلسِ تحفظِ ختمِ نبوت، ضلع کرم کے زیرِ اہتمام تیسرا سالانہ "شعورِ ختمِ نبوت" تحریری مقابلہ منعقد ہوا۔ اس بابرکت مقابلے میں ضلع کرم کے مختلف علاقوں کے 57 تعلیمی اداروں اور مدارس نے بھرپور شرکت کی۔
اس مقابلے میں نیو کوہسار پبلک اسکول اینڈ کالج، صدہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ضلع کرم کی سطح پر دوسری پوزیشن حاصل کی۔
قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ اس سے قبل سیرتُ النبی ﷺ کے موضوع پر منعقدہ مقابلے میں بھی نیو کوہسار پبلک اسکول اینڈ کالج، صدہ نے دوسری پوزیشن حاصل کی تھی۔

09/11/2025

مدرسہ فریدیہ میر باغ کی زیرِ نگرانی سیرتُ النبی ﷺ کے موضوع پر ساتویں مقابلے کا انعقاد کیا گیا، جس میں نیو کوہسار پبلک اسکول اینڈ کالج، صدہ نے ایک بار پھر اپنی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ضلع کرم کی سطح پر دوسری پوزیشن حاصل کی۔
اس مقابلے میں کل 32 اسکولوں اور مدرسوں نے شرکت کی۔

آج نیو کوہسار پبلک اسکول اینڈ کالج، صدہ نے انٹر بورڈ گیمز کوہاٹ کے سیمی فائنل میں خیبر انٹر کالج، کوہاٹ کو شکست دے کر فا...
08/11/2025

آج نیو کوہسار پبلک اسکول اینڈ کالج، صدہ نے انٹر بورڈ گیمز کوہاٹ کے سیمی فائنل میں خیبر انٹر کالج، کوہاٹ کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

انٹر بورڈ گیمز کرکٹ سیمی فائنلخیبر انٹر کالج کوہاٹ بمقابلہ نیو کوہسار پبلک اسکول اینڈ کالج، صدہ کرممقام: اسپورٹس کمپلیکس...
07/11/2025

انٹر بورڈ گیمز کرکٹ سیمی فائنل
خیبر انٹر کالج کوہاٹ بمقابلہ نیو کوہسار پبلک اسکول اینڈ کالج، صدہ کرم
مقام: اسپورٹس کمپلیکس کے ڈی اے، کوہاٹ
وقت: صبح 9 بجے

تقسیمِ انعامات پروگرام۔۔۔۔۔۔ نیو کوہسار پبلک اسکول اینڈ کالج، صدہ میں تقسیمِ انعامات کی ایک پُروقار تقریب منعقد ہوئی جس ...
06/11/2025

تقسیمِ انعامات پروگرام۔۔۔۔۔۔
نیو کوہسار پبلک اسکول اینڈ کالج، صدہ میں تقسیمِ انعامات کی ایک پُروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں
فرسٹ ٹرم امتحان میں شاندار کارکردگی دکھانے والے طلباء کو اُن کی حوصلہ افزائی کے طور پر انعامات سے نوازا گیا ۔

Address

Near To Manan Petrol Pump , Sadda , District Kurram
Sadda
26290

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Kohsar Public School & college sadda district kurram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category