PZM Youth Kurram.پاکستان زندہ باد موومنٹ ضلع کرم

PZM Youth Kurram.پاکستان زندہ باد موومنٹ ضلع کرم پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد 🇵🇰

05/11/2022
میرا کسی ادارے سے تعلق نہیں ہے الحمدللہ میں ایک محب وطن *پاکستانی* ہوں میرے ملک کے محافظ *میری جان* ہے*پاک فوج زندہ باد*...
30/10/2022

میرا کسی ادارے سے تعلق نہیں ہے الحمدللہ میں ایک محب وطن *پاکستانی* ہوں میرے ملک کے محافظ *میری جان* ہے

*پاک فوج زندہ باد*
ہم کھڑے ہیں اپنی پاک فوج کے ساتھ ایمان کے ساتھ یقین کے ساتھ آخری سانس تک
ان شاءاللّہ💪 🇵🇰






👽

28/10/2022

😘🇵🇰😘

25/10/2022

لوگ بدنام تو کرینگے لیکن انکی یہ کوشش ناکام ہوگی 😘🇵🇰😘
ان شاءاللہ ✌
جو وطن سے مخلص ہوگا وہ ہمیشہ کسی منزل میں ناکامی نہیں پائیگا 💞🇵🇰✌️

پاکستان آرمی میرا فخر میری جان

08/10/2022

PaKArmy and ISI 😘🇵🇰😘PZM...پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد

کرم کے لوگوں کو پر امن رہنے کی ضرورت ہے ..اللہ ہم سب کا حامی و 😘🇵🇰😘ناصر ہو
25/08/2022

کرم کے لوگوں کو پر امن رہنے کی ضرورت ہے
..اللہ ہم سب کا حامی و 😘🇵🇰😘ناصر ہو

ضلع کرم : ضروع اطلاع 21 اور 22 جولائی کو 116 ونگ کرم ملیشیا ( صدہ) میں بھرتی ہے خواہشمند و اہل نوجوان اس موقع سے فائدہ ا...
18/07/2022

ضلع کرم : ضروع اطلاع
21 اور 22 جولائی کو 116 ونگ کرم ملیشیا ( صدہ) میں بھرتی ہے خواہشمند و اہل نوجوان اس موقع سے فائدہ اٹھائے ۔..شکریہ جناب ونگ کمانڈر لیفٹننٹ کرنل محمد اسماعیل صاحب ۔۔پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد 😘🇵🇰😘

‏قبائلی ضلع کرم میں پولیس اور فوج کا سنٹرل کرم کے مختلف علاقوں میں مشترکہ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن،فورسز نے جگہ جگہ ناکہ ...
13/05/2022

‏قبائلی ضلع کرم میں پولیس اور فوج کا سنٹرل کرم کے مختلف علاقوں میں مشترکہ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن،فورسز نے جگہ جگہ ناکہ بندیاں کرکے مشکوک افراد کی تلاشی لے کر چھان بین کی۔ ڈی پی او کرم کا کہنا ہے کہ سماج دشمن عناصر کےخلاف بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ ‎ ‎ ....۔😘🇵🇰😘.۔۔PZM # Lower Kurram Youth

17/04/2022

(فوج کے خلاف کوئی بھی بات برداشت نہیں کرینگے)
(((پاک فوج زندہ باد
⚔️🇵🇰⚔️
PZM

اللّه ہمارے پیارے  وطن عزیز کی ہر طرف حفاظت فرماے امین 😥۔😘🇵🇰😘.۔PZM
04/03/2022

اللّه ہمارے پیارے وطن عزیز کی ہر طرف حفاظت فرماے امین 😥۔😘🇵🇰😘.۔PZM

Address

Sadda Khan
26100

Telephone

+923029006210

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PZM Youth Kurram.پاکستان زندہ باد موومنٹ ضلع کرم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share