Shaheed Nadeem Mazari

Shaheed Nadeem Mazari police officer

مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھےراجن پور پولیس کی جانب سے شہید  اسسٹنٹ سب انسپکٹر ...
04/08/2025

مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے
وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے

راجن پور پولیس کی جانب سے شہید اسسٹنٹ سب انسپکٹر خالد اقبال گوہر کی برسی کے موقع پر شہید کی قبر پر سلامی دی گئی
شہید کے درجات کی بلندی کے لیے دعا مانگی اور شہدا کے ورثاء کو تحائف اور پھول پیش کئے گئے
برسی کی تقریب میں ایس ڈی پی و صدر سرکل راجن پور اور ایس ایچ او تھانہ صدر راجن پور نے شرکت کی
شہداء پنجاب پولیس کے ماتھے کا جھومر ہیں اور پنجاب پولیس ان کی لازوال قربانیوں کی مقروض ہیں۔پنجاب پولیس کی جانب سےپولیس کے تمام افسران و ملازمین کی فلاح و بہبود کا مکمل خیال رکھا جاتا ہے

*ترجمان پولیس راجن پور*4اگست یوم شہداء

شاه مردان شیر یزداں قوتِ پروردگار13May🥺
13/05/2025

شاه مردان شیر یزداں قوتِ پروردگار
13May🥺

25/08/2024

پاکستان کی 76 سالہ تاریخ میں کسی نے بھی روجھان میں امن و امان قائم کرنے کی کوشش نہیں کی ۔ سواۓ ایک اس شخص کے جنھوں نے 13 مئ 2011 میں امن قائم کرنے کی کوشش کی ۔ اور کچے کے ڈاکوؤں کو صفاۓ ہستی سے مٹانے کی کوشش کی ۔ ان سے لڑتے لڑتے آخر میں جام شہادت نوش فرمایا ۔ آپ کی ان کاوشوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔۔۔شہید ندیم خان مزاری

آج سے 13برس قبل فرض کی راہ میں جام شہادت نوش کرنے والے راجن پور پولیس کےبہادر  ASI  ندیم مزاری کو سلام عقیدت۔شہید کے یوم...
14/05/2024

آج سے 13برس قبل فرض کی راہ میں جام شہادت نوش کرنے والے راجن پور پولیس کےبہادر ASI ندیم مزاری کو سلام عقیدت۔
شہید کے یوم شہادت پر پنجاب پولیس کے دستے نے شہید کی آخری آرام گاہ پر سلامی پیش کی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہید کی فیملی کو خراج تحسین پیش کیا۔
اس موقع پر ڈی ایس پی روجھان اور ایس ایچ روجھان شریک تھے۔
شہداء ہمارا فخر ہیں اپنے شہداء کی قربانیوں کی کبھی بھی فراموش نہیں کریں گے۔

13/05/2024

Sir Dsp Jnab Bisharat Nabi shb Sho Shahid khawaja shb Shahed Nadeem Mazari Ki qabr pr Slami Detay huway

( شہید  محمد ندیم مزاری)ابھی تمہارے لہو کی خوشبواسی طرح سے مہک رہی ہےابھی تمہاری وفا کے سارے چراغ ویسے ہی جل رہے ہیںجنہی...
13/05/2024

( شہید محمد ندیم مزاری)
ابھی تمہارے لہو کی خوشبو
اسی طرح سے مہک رہی ہے
ابھی تمہاری وفا کے سارے چراغ ویسے ہی جل رہے ہیں
جنہیں تم اپنے لہو سے اک دن جلا گئے تھے
جہاں بھی کھلتا ہے پھول کوئی
تو ہم سمجھتے ہیں۔۔ یہ تسلسل ہے اس دعا کی
- آپ کی بہادری اور میدان جنگ میں دشمن کو دی جانے والی للکار آج بھی دشمنوں کے سینے پر نقش

ویلڈن DPO راجنپور خود کشی نہ کریں 15 پر کال کریں ہم آپ کی مدد کو آہیں گے اگر کسی کے پاس کھانے کے لیے راشن نہ ہو اور کوئی...
04/09/2023

ویلڈن DPO راجنپور
خود کشی نہ کریں 15 پر کال کریں ہم آپ کی مدد کو آہیں گے اگر کسی کے پاس کھانے کے لیے راشن نہ ہو اور کوئی اس کی مدد کرنے والا نہ ہو اور وہ اپنے بچوں کو زہر دے کر مارنے لگے خدا کے لئے ایک دفعہ 15 پر کال کرکے ہم پولیس والوں کو بھی آزما لینا - ہم تمہاری نظروں میں لاکھ برے سہی لیکن یقین کرو ہم اتنا کچھ ضرور دے جائیں گے کہ تمہیں اور تمہارے بچوں کو مرنا نہیں پڑے گا 76 سال سے ہمارے حقوق ضبط کر کے الٹا ڈراموں اور فلموں میں برا بنا کر لوگوں کو دکھایا گیا ھے جب کہ ہم اتنے برے نہیں ہیں ہمارے اندر خوف خدا اور جذبہ حب الوطنی دوسروں سے کہیں زیادہ ھے الحمدللہ۔۔

‏ڈھونڈنے سے بھی جو نہ ملے بڑے نایاب تھے وہ،شہید ندیم خان مزاری
03/09/2023

‏ڈھونڈنے سے بھی جو نہ ملے
بڑے نایاب تھے وہ،
شہید ندیم خان مزاری

04/08/2023

شہید کی جو موت ہے
وہ قوم کی حیات ہے
یوم شہداء پولیس

04/08/2023

شہید ندیم خان مزاری

Address

Rojhan East

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaheed Nadeem Mazari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Shaheed Nadeem Mazari:

Share