متحدہ قومی موومنٹ پاکستان روہڑی ٹائون

  • Home
  • Pakistan
  • Rohri
  • متحدہ قومی موومنٹ پاکستان روہڑی ٹائون

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان روہڑی ٹائون Muttahida Quami Movement is Pakistan's third largest party. MQM introduced a new trend in the political culture by giving a non-feudal based politics.

29/01/2024

ایم کیو ایم پاکستان سکھر ڈسٹرکٹ کے زیر انتظام مورخہ 1 فروری 2024 بروز جمعرات کو شام 5 بجے عظیم الشان جلسہ کا اہتمام کیا جائے گا، سکھر اور روہڑی کی عوام سے گزارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ شرکت کرکے ظلم کے نظام کے خاتمے کا اعلان کریں۔
جئے متحدہ ۔ جئے پاکستان

25/01/2022

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما وسیم اختر کی تقریر کا کچھ حصہ جو نہیں دکھایا گیا کیا ہمارے سندھی بھائی یہ ویڈیو بھی دیکھیں.
ہم سندھی بھائیوں کے خلاف نہیں ہیں ہم وڈیرا شاہی کے خلاف ہیں جو پاکستان نہ کھپے کا نعرہ لگاتے ہیں.

سانحہ 26 مٸی حیدرآباد کے شہدا کے لیے سکھر ڈسٹرکٹ آفس میں قرآن خوانی فاتحہ خوانی کی گٸ جس میں سکھر کے یونٹوں کے ساتھی ٹاٶ...
26/05/2021

سانحہ 26 مٸی حیدرآباد کے شہدا کے لیے سکھر ڈسٹرکٹ آفس میں قرآن خوانی فاتحہ خوانی کی گٸ جس میں سکھر کے یونٹوں کے ساتھی ٹاٶن روہڑی کے ساتھی اور پنوعاقل کے ساتھیوں نے بھرپور شرکت کی.

ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور ضلع غربی کراچی کے سابق چیئرمین اظہار احمد خان کے انتقال ...
14/09/2020

ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور ضلع غربی کراچی کے سابق چیئرمین اظہار احمد خان کے انتقال پر گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار،

کراچ۔۔۔۔۔14،ستمبر 2020ء
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے رابطہ کمیٹی کے رکن اور ضلع غربی کے سابق چیئرمین اظہار احمد خان کے انتقال پر گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم اور مہاجر قوم کیلئے اظہار احمد خان کی گراں قدر خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ اپنے ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ اظہار احمد خان ایم کیو ایم کے سینئر کارکن تھے اور مشکل ترین حالات میں بھی ثابت قدمی سے جدوجہد کرتے رہے، انہوں نے کہا کہ اظہار احمد خان کافی عرصے سے علیل تھے اور ڈاکٹرز نے انہیں آرام کا مشورہ دیا تھا مگر وہ علالت کے باوجود ضلع غربی کے چیئرمین کی حیثیت سے شب و روز عوامی خدمت میں مصروف رہے۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ دُکھ کی اس گھڑی میں ایم کیو ایم پاکستان کا ایک ایک کارکن ان کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کا شریک ہے، انہوں نے دعا کی کہ اللہ رب العزت مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔

14/09/2020
MQM PAKISTAN SUKKUR DISTRICT RALLY ON 14 AUG 2020 CELEBRATIONS
16/08/2020

MQM PAKISTAN SUKKUR DISTRICT RALLY ON 14 AUG 2020 CELEBRATIONS

ایم کیو ایم پاکستان سکھر ڈسٹرکٹ کی جانب سے 10 جنوری 2020 بروز جمعہ دوپہر 03:00 بجے یتم خانہ ہال سکھر  میں جنرل ورکرز اجل...
08/01/2020

ایم کیو ایم پاکستان سکھر ڈسٹرکٹ کی جانب سے 10 جنوری 2020 بروز جمعہ دوپہر 03:00 بجے یتم خانہ ہال سکھر میں جنرل ورکرز اجلاس منعقد کیا جائے گا.
جس میں سندھ تنظیمی کمیٹی کے ذمہ داران ساتھیوں سے تنظیمی امور پر بات کریں گے. تمام زمیداران کارکنان وقت کی پابندی کے ساتھ زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کریں.
انچارج واراکین ایم کیو ایم پاکستان ٹاؤن کمیٹی روہڑی ڈسٹرکٹ سکھر

27/12/2019
Join MQM Pakistan WhatsApp group
16/10/2019

Join MQM Pakistan WhatsApp group

Address

Rohri
65200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when متحدہ قومی موومنٹ پاکستان روہڑی ٹائون posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share