Jamaat E Islami Ghualm Band Rohri District Sukkur

Jamaat E Islami Ghualm Band Rohri District Sukkur Social & Islamic Welfare

06/07/2026
میاں مقصود احمد، رہنما جماعت اسلامی پاکستان کے انتقال کی خبر سے دل بے حد رنجیدہ ہے۔وہ نوجوانی سے لے کر اپنی زندگی کے آخر...
21/05/2026

میاں مقصود احمد، رہنما جماعت اسلامی پاکستان کے انتقال کی خبر سے دل بے حد رنجیدہ ہے۔
وہ نوجوانی سے لے کر اپنی زندگی کے آخری لمحات تک اقامتِ دین کی تحریک کے صفِ اول کے کارکن کے طور پر جدوجہد کرتے رہے۔
اللہ تعالیٰ ان کی دینی و ملی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب کرے۔

28/12/2025

جماعت اسلامی پاکستان

28/12/2025

صدر فاضل جمیلی سمیت کراچی پریس کلب کے تمام نومنتخب عہدیداران و گورننگ باڈی کو مبارکباد

امید ہے کہ نومنتخب عہدیداران ازادی صحافت ، صحافی برادری کے حقوقِ اور مظلوموں کی داد رسی کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔ کاشف سعید شیخ امیر جماعت اسلامی سندھ

Address

Rohri
65100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat E Islami Ghualm Band Rohri District Sukkur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share