31/05/2026
📢 اہم اعلان
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول اشکرکوٹ مکین کے تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سکول عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد ان شاء اللہ یکم جون 2026 سے باقاعدہ طور پر کھل رہا ہے۔
تمام طلباء اپنی حاضری کو یقینی بنائیں اور بروقت سکول حاضر ہوں تاکہ تعلیمی سرگرمیاں احسن طریقے سے جاری رہ سکیں۔
شکریہ
انتظامیہ: گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول اشکرکوٹ مکین