جمیعت علماء اسلام رزمک

جمیعت علماء اسلام  رزمک JUI Tahsil Razmak NWTD

23/01/2026

ہمارے ملک میں پچیس برس سے خونریزی ہو رہی ہے، جس کی ایک طویل اور دردناک تاریخ ہے۔ یہ معاملہ محض کسی ایک علاقے تک محدود نہیں بلکہ ہمارے پورے اضلاع اس کی لپیٹ میں ہیں۔ یہ بات نہ صرف آپ کے نوٹس میں ہونی چاہیے بلکہ اس معزز ایوان کے بھی نوٹس میں آنی چاہیے۔
فیصل آباد میں امن ہے، لاہور میں امن ہے، ساہیوال میں امن ہے—وہاں کوئی مسئلہ نہیں۔ لیکن چونکہ وہاں امن ہے، اس لیے انہیں یہ احساس نہیں کہ ہم کن حالات میں زندگی گزار رہے ہیں۔ میرے اضلاع اس وقت مسلح گروہوں کے حوالے ہیں۔ وہ کھلے عام ٹیکس وصول کر رہے ہیں، جبکہ انتظامیہ کہیں نظر نہیں آتی۔
ہماری فوج امن کے قیام کے لیے قربانیاں دے رہی ہے، لیکن بعض مقامات پر اپنی پوسٹیں خالی کر کے یہ علاقے مسلح گروہوں کے حوالے کر دیے گئے ہیں۔ جس ضلع میں میں رہتا ہوں، اسی ڈویژن میں ٹانک، لکی مروت اور بنوں جیسے علاقے شامل ہیں، جہاں عملاً حکومت کی کوئی موجودگی نہیں ہے۔ میں یہ بات کسی خطابت یا تقریر کے طور پر نہیں کر رہا، بلکہ ایک ذمہ دار فرد کی حیثیت سے زمینی حقائق بیان کر رہا ہوں۔
میں جس علاقے میں رہتا ہوں، اس کے دونوں اطراف پہاڑ ہیں، اور ان پہاڑوں پر مسلح گروہوں کا قبضہ ہے۔ وہ رات کو آتے ہیں، دکانوں سے سامان لیتے ہیں اور چلے جاتے ہیں۔ کوئی ٹھیکیدار یا کنسٹرکشن کمپنی وہاں اس وقت تک کام نہیں کر سکتی جب تک ان کو ٹیکس ادا نہ کیا جائے۔
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا قومی اسمبلی میں خطاب

23/01/2026
سہرودی گراونڈ ڈھاکہ بنگلہ دیش:ختم نبوت کانفرنسقائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ خطاب کر رہے ہیں ۔
15/11/2025

سہرودی گراونڈ ڈھاکہ بنگلہ دیش:ختم نبوت کانفرنس
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ خطاب کر رہے ہیں ۔

15/11/2025
11/09/2025
02/08/2025
02/08/2025
 ضلعی ڈیجیٹل میڈیا کوارڈینیٹر نورحیات داوڑ کی مشاورت اور مکمل سکروٹنی کے بعد  تحصیل رزمک کے تین وی سیز کے ڈیجیٹل میڈیا ک...
02/08/2025


ضلعی ڈیجیٹل میڈیا کوارڈینیٹر نورحیات داوڑ کی مشاورت
اور مکمل سکروٹنی کے بعد تحصیل رزمک کے تین وی سیز کے ڈیجیٹل میڈیا کوارڈینیٹرز کی تقرری کا بقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کیا جا رہا ہیں
امید ہے جماعت کی اعتماد کا لاج رکھتے ہوئے نظرئےکی تشہیر میں بھر پور معاونت کرینگے ۔
سمیع اللہ وزیر کوارڈینیٹر ڈیجیٹل میڈیا سیل تحصیل رزمک
نوٹ۔وزیرستان کے تمام تحصیلوں کا نوٹیفیکشن ترتیب وار جاری کیا جا رہا ہیں

22/03/2025

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما سینیٹر مولانا حافظ حمد اللہ نے جے یو آئی ماڑی پور ٹاؤن کراچی کے سیکرٹری جنرل جبرائیل خان کی جھوٹے مقدمات میں گرفتاری اور پولیس حراست میں تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں پر پولیس کا بہیمانہ تشدد ناقابل برداشت ہے۔ اعلیٰ حکام فوری طور پر نوٹس لے کر ذمہ داران کے خلاف کارروائی کریں۔

جمیعت علمائے اسلام پاکستان
01/02/2025

جمیعت علمائے اسلام پاکستان

Address

Razmak

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جمیعت علماء اسلام رزمک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share