Jamaat-e-Islami Dhamial Camp PP6

Jamaat-e-Islami Dhamial Camp PP6 Jamaat-e-Islami is a far-right and radical Islamist political party. It is largest Islamic political organization in the world.

دستور جماعت کے مطابق جما عت اسلامی کا بنیادی عقیدہ لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ ہے۔ اس عقیدے کے پہلے جزو یعنی اللہ کے واحد الٰہ ہونے اور کسی دوسرے کے الٰہ نہ ہونے کا مطلب یہ ہے کہ زمین اور آسمان اور جو کچھ آسمان و زمین میں ہے، سب کا خالق، پروردگار،مالک اور تکوینی و تشریعی حاکم صرف اللہ ہے، ان میں سے کسی حیثیت میں بھی کوئی اس کا شریک نہیں ہے۔
حکومت الہیہ یا اسلامی نظام زندگی کے قیام کے ذریعے رضائے

الٰہی اورفلاح اخروی کا حصول اول روز سے جماعت کے پیش نظر رہا ہے اور آج بھی یہی ایک مقصد ہے جس کے لئے ہم کام کر رہے ہیں۔ اس کے سوا کوئی دوسرا مقصد نہ ہمارے پیش نظر کبھی تھا نہ آج ہے، نہ ان شاءاللہ کبھی ہوگا

الخدمت فاؤنڈیشن (-PP6لکھن UC) نے یتیم بچوں میں نئے شوز تقسیم کر دیے ہیں۔ اس پروگرام میں سروس شوز نے الخدمت کے ساتھ تعاون...
17/07/2015

الخدمت فاؤنڈیشن (-PP6لکھن UC) نے یتیم بچوں میں نئے شوز تقسیم کر دیے ہیں۔ اس پروگرام میں سروس شوز نے الخدمت کے ساتھ تعاون کیا۔ بچوں نے اپنی مرضی سے شوز پسند کیے۔یہ پروگرام اپنی نوعیت کا منفرد پوگرام تھا۔

Dars e Quran + Aftar Party at Quaid-e-Azam Colony organized by Islami Jamiat Talaba (Dhamial).
01/07/2015

Dars e Quran + Aftar Party at Quaid-e-Azam Colony organized by Islami Jamiat Talaba (Dhamial).

Shabab-e-Milli Rawalpindi President Ameen-ur-Rehman Amir, President Shabab-e-Milli Dhamial Inam-ul-Haq Awan, Vice Presde...
26/06/2015

Shabab-e-Milli Rawalpindi President Ameen-ur-Rehman Amir, President Shabab-e-Milli Dhamial Inam-ul-Haq Awan, Vice Presdent Tariq Abbasi and Nazim Islami Jamiat Talaba (Dhamial) Fahad Sheraz leading an awareness walk in wake of International Day against Drug Abuse.

26/04/2015

جماعت اسلامی کے موجودہ امیر سراج الحق عالم اسلام کی ایک متحرک شخصیت ہیں جن کے دل میں اسلام اور مسلمانوں کے لیے بے پناہ محبت ہے اور مجھے یقین ہے کہ غلبہ دین کے لیے انکی کوششیں رنگ لائیں گی۔ امام کعبہ الشیخ خالدالغامدی کا منصورہ میں خطاب

18/04/2015

جماعت اسلامی دھمیال کیمپ کے زیر اہتمام اجتماع عام ۔21اپریل بروز منگل بعد از نماز مغرب مسجد الحطیم۔ خصوصی خطاب جناب اظہر اقبال حسن نائب امیر صوبہ پنجاب۔

14/04/2015

دشمن سب کچھ کھو چکا، فیصلہ تو ہو چکا،
ختم اب تیرا شو الطاف،، گو الطاف گو الطاف۔۔۔۔

14/04/2015

دشمن سب کچھ کھو چکا، فیصلہ تو ہو چکا،
ختم اب تیرا شو الطاف،، گو الطاف گو الطاف۔۔۔۔

12/04/2015

کراچی NA246 میں جلسہ عام سے پہلے کی فوٹیج

12/04/2015

Jamaat-e-Islami Dawati Camp at Dhamial Ring Road, Rawalpindi

تحریک انصاف کی دھاندلی پکڑی گئی۔ الیکشن کمیشن نے بھانڈا پھوڑ دیا۔ تحریک انصاف کراچی حلقہ PS-93سے دھاندلی سے جیتی تھی۔ دو...
11/04/2015

تحریک انصاف کی دھاندلی پکڑی گئی۔ الیکشن کمیشن نے بھانڈا پھوڑ دیا۔ تحریک انصاف کراچی حلقہ PS-93سے دھاندلی سے جیتی تھی۔ دوبارا ووٹ گنتی کیے گئے تو جماعت اسلامی کے امیدوار عبدالر زاق خان کامیاب قرار دیے گئے۔۔۔

06/04/2015

Address

Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami Dhamial Camp PP6 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat-e-Islami Dhamial Camp PP6:

Share