فقیرِ ع۔ ش۔ ق

فقیرِ ع۔ ش۔ ق شاعری اک کڑوا سچ

Bas
30/05/2021

Bas

26/05/2021

عمار چل اس دنیا سے کنارہ کر چلیں۔ اس بد زبان دنیا میں گزارا نہیں اپنا۔
Ammar chal is duniya se kinara kar chalen.
Is bad zuban duniya me guzara Nahi apna.

22/05/2021
تُجھے ناگوار ہے عمارمجھ غریب سے بات کرنا۔  کوئی مر رہا ہے یہاں تیری بے رُخی سے جانم۔فقیرِ ع۔ ش۔ ق🙏🙏🙏 Guys like and sugge...
01/06/2020

تُجھے ناگوار ہے عمارمجھ غریب سے بات کرنا۔
کوئی مر رہا ہے یہاں تیری بے رُخی سے جانم۔
فقیرِ ع۔ ش۔ ق
🙏🙏🙏
Guys like and suggest me anything

09/05/2020

اسلامُ علیکم اُمید کرتا ہوں سب خواتین و حضرات بخیروعافیت ہوں گے۔ سب سے پہلی بات میں معزرت خواں ہوں کہ میں کوئ بھی لفظ کسی کا نہیں اپنے رب کے کرم سے اور آپ سب کی دُعاؤں سے اپنے ہی لکھتا ہوں اگر اس میں کوئ غلطی ہو تو معاف کیجیے گا۔ اب میری ایک گذارش ہے آپ سب سے کہ آپ سب کو اگر میری شاعری اچھی نہیں لگتی تو مجھے بتائیں میں اپنی اُن خامیوں کو دور کروں گا آخر میں بس ایک بات کہنی ہے۔

سنو!
دُکھ اِس بات کا نہیں کے وہ مجھے چھوڑ گیا ہے بلکہ دُکھ اِس بات کا ہے کہ لوگ سچے تھے جو کہتے تھے ساتھ جینے نہیں دیں گے اور دیکھو آج لوگ جیت گۓ اور عمار ہار گیا۔
شعر آپ سب کی نظر۔
خوشیاں رہیں ہمیشہ تیری زندگی میں بہار کی طرح۔
میری زندگی تو بس خزاں ہے اور خزاں ہی رہے گی۔

05/05/2020

اسلام علییکم تمام دوستوں کو جنہوں نے میرے page پر آ کر مجھے عزت بخشی اور آپ سب کہاں کہاں سے ہیں آپ سب بتائیے اور اپنے اوربھی دوستوں کو اس page کے بارے میں اگاہ کریں اللہ آپ سب کو رمضان کی بہاریں دیکھنا نصیب کرے اور سب کے دامن خُوشیوں سے بھر دےآمین یا رب العٰلمین اور ایک بار پھر یہ ناچیز آپ سب کا دل کی اتھاہ گہرایوں سے شکریہ ادا کرتا ہے دُعا کیجیے گا میرے لیے اور مجھ سے شعر لکھنے میں کوئ بھی غلطی سرزد ہوئ ہو تو معاف کیجیے گا اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو
آخر میں آپ سب کے لیے ایک شعر عرض ہے۔

نہیں کرتا کلام کوٸ تو اداس نہ ہو عمار۔ جب کوٸ نہ بولے تو میرا رب بولتا ہے۔

17/04/2020

سنو!
دُکھ اِس بات کا نہیں کے وہ مجھے چھوڑ گیا ہے بلکہ دُکھ اِس بات کا ہے کہ لوگ سچے تھے جو کہتے تھے ساتھ جینے نہیں دیں گے اور دیکھو آج لوگ جیت گۓ اور عمار ہار گیا
خوشیاں رہیں تیری زندگی میں بہار کی طرح۔
میری زندگی تو بس خزاں ہے اور خزاں ہی رہے گی۔
فقیرِ ع۔ ش۔ ق
🙏🙏🙏

16/04/2020

تو بتاؤ دوستو کون کون کہاں سے ہے ؟

فقیرِ ع۔ ش۔ ق🙏🙏🙏
28/02/2020

فقیرِ ع۔ ش۔ ق
🙏🙏🙏

06/02/2020

suggest me please

فقیرِ ع۔ ش۔ ق🙏🙏🙏
04/02/2020

فقیرِ ع۔ ش۔ ق
🙏🙏🙏

18/12/2019

کئ دنوں کے بعد آۓ تھے وہ عمار-
آۓ حالت پوچھی اور چل دیے جناب-
فقیرِ ع۔ ش۔ ق
🙏🙏🙏

Address

Adyala Road
Rawalpindi

Telephone

+8613037229265

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when فقیرِ ع۔ ش۔ ق posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to فقیرِ ع۔ ش۔ ق:

Share

Category