Taxila SK

Taxila SK About Taxila

31/12/2025

*کیسے رٌخصت کروں دسمبر تٌجھ کو*😔

*کہ تیرے واپس آنے میں سال لگتا ہے*😔💔

26/12/2025

رحمانیہ بریانی اینڈ شاہی چنے بہت جلد ارہا ہے ہے اپ کے شہر ٹیکسلا میں
ٹیکسلا مین چوک میں دین پلازہ سے متصل مین جی ٹی روڈ پر واقع ہے

Kis ko is shop k bare me Pata He Comment kro
26/12/2025

Kis ko is shop k bare me Pata He Comment kro

26/12/2025
نہراسٹاپ سے گمشدہ بچہ!پیج ایڈمن ہونا ہے تو فضول کام لیکن کبھی کبھی پیچ کی مدد سے بہت اچھے کام ہو جاتے ہیں- پوسٹ  ٹیکسلا ...
26/12/2025

نہراسٹاپ سے گمشدہ بچہ!
پیج ایڈمن ہونا ہے تو فضول کام لیکن کبھی کبھی پیچ کی مدد سے بہت اچھے کام ہو جاتے ہیں-
پوسٹ ٹیکسلا چوک میں ایک ہوٹل والے بھائی اورنگزیب خان نے دیکھی بچہ ان کے قریب ہی تھا رابطہ کرانے پر بچہ والد کے حوالے کر دیا ہے۔

سول ہسپتال ٹیکسلا۔پرچی بنوانے والے افراد کے لئے چھاوں یا شیڈ کا  انتظام نہیں ھےمریض یا لواحقین گرمی میں سڑ رہے ہیں۔نیز و...
21/05/2025

سول ہسپتال ٹیکسلا۔
پرچی بنوانے والے افراد کے لئے چھاوں یا شیڈ کا انتظام نہیں ھے
مریض یا لواحقین گرمی میں سڑ رہے ہیں۔
نیز واقف کاروں کی پرچیاں بنتی رہتی ہیں لیکن جن کا کوئی عملہ واقف نا ہو وہ سارا دن دھوپ میں پرچی بنوانے کے انتظار میں کھڑے رہتے ہیں۔

Address

Taxila
Rawalpindi
47080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taxila SK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category