Syed Jabran Haider kazmi

Syed Jabran Haider kazmi Its Official page Of election Campain ward no 6 Rawalpindi

ایم این اے سیدہ شہلا رضا صاحبہ رہنما پاکستان پیپلز پارٹی نمبردار ملک انعام صاحب اور سابقہ اُمیدوار برائے ممبر کینٹ بورڈ ...
04/12/2024

ایم این اے سیدہ شہلا رضا صاحبہ رہنما پاکستان پیپلز پارٹی نمبردار ملک انعام صاحب اور سابقہ اُمیدوار برائے ممبر کینٹ بورڈ محمد عدیل اعظم بٹ صاحب کی سابقہ اُمیدوار برائے ممبر کینٹ بورڈ سید جبران حیدر شاہ کاظمی صاحب کے گھر آمد
سید جبران حیدر شاہ کاظمی صاحب کے ماموں مرحوم سید رفاقت حسین شاہ کاظمی صاحب کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی .

14  نومبر 2024 کو وکٹ پر مہر لگا کر اپنا پسندیدہ امیدوار منتخب کریں
13/11/2024

14 نومبر 2024 کو وکٹ پر مہر لگا کر اپنا پسندیدہ امیدوار منتخب کریں

11/11/2024
محلہ مسجد نور میں میٹنگ اہل محلہ کی سید جبران حیدر کاظمی کے ساتھ بھرپور حمایت کا اعلان
04/11/2024

محلہ مسجد نور میں میٹنگ اہل محلہ کی سید جبران حیدر کاظمی کے ساتھ بھرپور حمایت کا اعلان

علامہ جواد المصطفی خرم خطیب مسجد الحبیب ڈھوک سیداں نے سید جبران حیدر شاہ صاحب کے ساتھ دعا خیر کی ۔خصوصی کاوش جناب سید شم...
02/11/2024

علامہ جواد المصطفی خرم
خطیب مسجد الحبیب ڈھوک سیداں نے سید جبران حیدر شاہ صاحب کے ساتھ دعا خیر کی ۔
خصوصی کاوش
جناب سید شمس الحسن شاہ کاظمی صاحب
حضرت علامہ عامر عثمان نقشبندی صاحب

01/11/2024

گوشی بیوٹی سیلون خرم بھائی اور ان کے والد محترم کا بہت بہت شکریہ کہ انہوں نے سید جبران حیدر کی مکمل حمایت کا اعلان اور دعائے خیر کی بہت شکریہ خرم بھائی

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Jabran Haider kazmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share