Jamaat Islami Rawalpindi Cantt

Jamaat Islami Rawalpindi Cantt Jamaat Islami Rawalpindi Cantt
(PP -15 & NA - 55)

یوم تاسیس جماعت اسلامی پاکستان
27/08/2026

یوم تاسیس جماعت اسلامی پاکستان

یوم تاسیس جماعت اسلامی پاکستان
27/08/2026

یوم تاسیس جماعت اسلامی پاکستان

جہد مسلسل کے 85 سال ، یوم تاسیس جماعت اسلامی پاکستان
27/08/2026

جہد مسلسل کے 85 سال ، یوم تاسیس جماعت اسلامی پاکستان

27/08/2026

عوام کے ساتھ، عوام کے لیے! 🇵🇰

پیٹرولیم لیوی اور بھتہ ٹیکس کے خلاف عوامی آواز بلند کرنے کے لیے اہالیانِ راولپنڈی کو عظیم الشان جلسۂ عام میں شرکت کی دعوت ہے۔

📅 30 اگست، بروز اتوار
📍 لیاقت باغ، راولپنڈی

آئیے، اپنے حق کے لیے آواز بلند کریں !

اپنے حقوق کے لیے متحد ہوں!منصفانہ ٹیکس،  صاف پانی، بہتر بنیادی سہولیات اور شفاف فیصلے — یہ کینٹ کے شہریوں کے جائز حقوق ہ...
14/08/2026

اپنے حقوق کے لیے متحد ہوں!

منصفانہ ٹیکس، صاف پانی، بہتر بنیادی سہولیات اور شفاف فیصلے — یہ کینٹ کے شہریوں کے جائز حقوق ہیں۔

خاموشی نہیں، قانون اور دلیل کے ساتھ مؤثر شہری آواز!

قانون کے مطابق ٹیکس — ٹیکس کے مطابق سہولیات — ہر روپے کا حساب

16/12/2025

تلخ حقیقت سانحہ ڈھاکہ۔
جس دن ہمارا وطن دو لخت ہوا۔
ہم نے تاریخ سے کچھ نہیں سیکھا۔۔

16/12/2025

Powerful insights for our youth — practical steps to build a stronger future.


الخدمت فاؤنڈیشن شمالی پنجاب کے تحت عالمی والینٹئرز ڈے پر اسلام آباد میں یوتھ گیدرنگ منعقد کرے گی۔ اس میں صوبے کی پچاس جا...
02/12/2025

الخدمت فاؤنڈیشن شمالی پنجاب کے تحت عالمی والینٹئرز ڈے پر اسلام آباد میں یوتھ گیدرنگ منعقد کرے گی۔ اس میں صوبے کی پچاس جامعات کے 4000 سے زائد طلباء شریک ہوں گے۔ یوتھ گیدرنگ کا مقصد سماجی خدمات، نوجوانوں کو باختیار بنانا اور سماجی ترقی کا فروغ ہے۔
تقریب 3 دسمبر 2025 چائنا فرینڈشپ سینٹر، اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔
اس تقریب سے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان، نائب صدور الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان ڈاکٹر مشتاق مانگٹ و ائیر مارشل( ر) ارشد ملک، وائس چانسلرراولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹرعمر ، امیر جماعت اسلامی پنجاب شمالی ڈاکٹر طارق سلیم، وہاج سراج ، ڈاکٹر حمیرا طارق اور کارپوریٹ سیکٹر کے ماہرین خطاب کریں گے۔ جبکہ مختلف ممالک کے سفارت کاروں کی شرکت بھی متوقع ہے۔
تقریب میں مختلف اہم سیشنز منعقد ہوں گے جن میں "ڈیجیٹل دور میں نوجوانوں کا کردار"، "خواتین کو بااختیار بنانا، معاشروں کی ترقی" اور "پاکستان کے لیے سماجی خدمات" شامل ہیں۔ اس موقع پر موٹیویشنل لیکچرز اور پینل ڈسکشنز بھی ہوں گی، جن میں این جی اوز کے ساتھ تعاون، خواتین کی خود مختاری، ڈیجیٹل تبدیلی اور صحت کی رضاکارانہ خدمات پر گفتگو ہوگی۔




Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat Islami Rawalpindi Cantt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat Islami Rawalpindi Cantt:

Shortcuts

Share