PTI Bhimber Azad Kashmir

PTI Bhimber Azad Kashmir PTI AZAD KASHMIR VIEWS

14/08/2026
04/08/2026

راولاکوٹ میں فورسز کی جانب سے گھر کیوں خالی کروائے جا رہے ہیں اس کی ممکنہ کیا وجوہات ہو سکتی ہیں ؟

ہٹلر کے دور میں ایک شاعر گرفتار ہوا تو اس کی بیٹی نے ماں سے پوچھا کہ۔۔۔بابا گرفتار کیوں ہوئے ہیں؟؟ماں نے جواب دیا کہ اس ...
02/08/2026

ہٹلر کے دور میں ایک شاعر گرفتار ہوا تو اس کی بیٹی نے ماں سے پوچھا کہ۔۔۔بابا گرفتار کیوں ہوئے ہیں؟؟
ماں نے جواب دیا کہ اس نے ہٹلر کے خلاف نظم لکھی ہے،

بچی نے کہا کہ جواب میں ہٹلر بھی نظم لکھ دیتا۔۔۔
ماں کہنے لگی اگر وہ اتنا ہی پڑھا لکھا ہوتا تو خون خرابا کیوں کرتا🫣🫣

تصویر صرف آپ لوگوں کی توجہ کے لیے لگائی ہے😜😜
پاکستان ذندہ باد 🇵🇰🇵🇰

02/08/2026

آج پاکستان میں مہاجرین کی ان12نشستوں پر سلیکشن ہو گی جو12سیٹیں فوج جرنیل کشمیر میں سیاسی انجینئرنگ کے لیے استعمال کرتے ہیں
کشمیر میں حکومت بنانےاور گرانے کے لیے یہ12سیٹیں استعمال ہوتی ہیں
اصل تنازعہ ہی ان12 سیٹوں کا ہے
ان12سیٹوں پر الیکشن کشمیر میں نہیں پاکستان میں ہوتا ہے

01/08/2026

کل مختلف آرگنائزیشنز کے زیر اہتمام دوپہر 4:30 پر راولپنڈی پریس کلب کے باہر آزادکشمیر کے ساتھ یکجتی کے لیے ایک پرامن احتجاج ہو گا۔
راولپنڈی اور اسلام آباد کے عوام دوست لوگ شرکت کر سکتے ہیں۔

فاطمہ انور

01/08/2026

کل جو لوگ ایف ٹین میں پروٹسٹ کر رہے تھے انہیں ٹریس کرکے گرفتار کیے جانے کے احکامات آئی جی سے موصول ہوئے ہیں لہٰذا اپنے جتنے لوگ بھی ہیں انہیں بتائیں کے اپنے موبائل نمبرز بند رکھیں کچھ دن کیلیے یا کشمیر چلے جائیں اور جن کی گاڑیاں واضح نمبر پلیٹس تھیں وہ گاڑیاں باہر نہ نکالیں

01/08/2026

سسٹم جس دن سائفر کے آگےلیٹ گیا تھا
اسی دن گر گیا تھا
اب تو صرف قسطوں میں تصدیقیں ہو رہی ہیں

31/07/2026

31 تاریخ کو کراچی پریس کلب 4 بجے، لاہور 4 بجے، اسلام آباد ایف ٹین 5 بجے آزادکشمیر میں ہونے والی خون ریزی کے خلاف پرامن احتجاج ہو گا۔
احباب اُس میں شرکت کر سکتے ہیں۔
آپ سب جو ہماری لوگوں کی آواز بن رہے ہیں آپ سب کا بہت شکریہ۔ آپ کو یاد رکھا جائے گا ❤️

27/07/2026

دربار بابا شادی شہید ڈسپنسری پولنگ سٹیشن پر مبینہ طور پر آگ لگا دی گئی لڑائی جھگڑے کی اطلاعات، پولنگ کا عمل روک دیا گیا انتظامیہ اور پولیس موقع پر پہنچ گئی جبکہ رعل پیلاں پولنگ اسٹیشن اور کالچھ پولنگ سٹیشنز پر بھی لڑائی جھگڑوں اور مبینہ طور پر بیلٹ باکس اٹھانے کی اطلاعات ہیں

27/07/2026

سماہنی آزاد کشمیر :حلقہ ایل اے 6سماہنی بھمبر 2 بابا شادی شہید پولنگ اسٹیشن پر لڑائی, ڈی آر او بھمبر

سماہنی آزاد کشمیر :لڑائی کے بعد بیلٹ باکس کو آگ لگا دی گئی, ڈی آر او بھمبر

سماہنی :جلائے جانے والے بیلٹ باکس میں 232 ووٹ تھے

سماہنی :لڑائی مبینہ طور پر مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی کے کارکنان میں ہوئی

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Bhimber Azad Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share