Suthra Punjab Agency Rawalpindi

Suthra Punjab Agency Rawalpindi Develop and operate waste management projects at city level as public private partnership.
(3)

19/08/2026

Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Chief Minister Punjab's Updates
Suthra Punjab

19/08/2026

بارش کے بعد شہریوں کو درپیش مسائل کے فوری حل کے لیے SPA راولپنڈی کی فیلڈ ٹیمیں متحرک ہیں۔ نشیبی علاقوں سے پانی کی نکاسی، سڑکوں کی صفائی اور شہریوں کو ریلیف کی فراہمی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔
Govt of Punjab Commissioner Rawalpindi Official Local Government & Community Development Department, Punjab Deputy Commissioner Rawalpindi Chief Minister Punjab's Updates Maryam Nawaz Sharif Marriyum Aurangzeb
#ستھراپنجاب

نالوں اور آبی گزرگاہوں میں کچرا پھینکنے کے نتائج خطرناک ہیں ۔۔ کیا آپ چاہیں گے کہ ماحولیات کو ایسے ہی نقصان پہنچتا رہے !...
19/08/2026

نالوں اور آبی گزرگاہوں میں کچرا پھینکنے کے نتائج خطرناک ہیں ۔۔ کیا آپ چاہیں گے کہ ماحولیات کو ایسے ہی نقصان پہنچتا رہے !!
یقینی طور پر کوئی بھی ایسا نہیں چاہے گا ۔ آئیں ستھرا پنجاب وژن کا ساتھ دیں۔۔
#ستھراپنجاب

موسلا دھار بارش میں بھی ستھرا پنجاب کے ورکرز الرٹ، اے ڈی سی ملیحہ سحر کا مینیجر آپریشنز سٹی کے ہمراہ نشیبی علاقوں ک دورہ...
19/08/2026

موسلا دھار بارش میں بھی ستھرا پنجاب کے ورکرز الرٹ، اے ڈی سی ملیحہ سحر کا مینیجر آپریشنز سٹی کے ہمراہ نشیبی علاقوں ک دورہ
ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی
Govt of Punjab Commissioner Rawalpindi Official Local Government & Community Development Department, Punjab Deputy Commissioner Rawalpindi Chief Minister Punjab's Updates Maryam Nawaz Sharif Marriyum Aurangzeb
#ستھراپنجاب

Print Media Coverage: 19-08-2026Govt of PunjabMarriyum AurangzebChief Minister Punjab's UpdatesSuthra Punjab
19/08/2026

Print Media Coverage: 19-08-2026
Govt of Punjab
Marriyum Aurangzeb
Chief Minister Punjab's Updates
Suthra Punjab

ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی کے محنتی ورکرز کی انتھک کاوشوں سے دیہی علاقوں میں صفائی کا عمل بارشوں میں بھی مسلسل جاری ہے۔...
19/08/2026

ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی کے محنتی ورکرز کی انتھک کاوشوں سے دیہی علاقوں میں صفائی کا عمل بارشوں میں بھی مسلسل جاری ہے۔ آئیے، ہم سب بھی صفائی برقرار رکھنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔
Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Chief Minister Punjab's Updates
Suthra Punjab

کچرے سے پاک گلیاں، صاف ماحول — SPA راولپنڈی کی مؤثر کارروائی کے نتیجے میں صفائی سے پہلے اور بعد کی صورتحال.بارشوں کے پیش...
19/08/2026

کچرے سے پاک گلیاں، صاف ماحول — SPA راولپنڈی کی مؤثر کارروائی کے نتیجے میں صفائی سے پہلے اور بعد کی صورتحال.
بارشوں کے پیشِ نظر بروقت صفائی کا عمل مسلسل جاری ہے.
Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Chief Minister Punjab's Updates
Suthra Punjab

بارش کے دوران نکاسی آب کی بحالی اور صفائی آپریشن جاریستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈیGovt of PunjabMaryam Nawaz SharifChief M...
19/08/2026

بارش کے دوران نکاسی آب کی بحالی اور صفائی آپریشن جاری
ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی
Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Chief Minister Punjab's Updates
Suthra Punjab

ہمارے ورکرز، صاف ستھرے شہر کے حقیقی ہیروزستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈیGovt of PunjabMaryam Nawaz SharifChief Minister Punj...
19/08/2026

ہمارے ورکرز، صاف ستھرے شہر کے حقیقی ہیروز
ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی

Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Chief Minister Punjab's Updates
Suthra Punjab

Address

A-81/1 Iran Road Satellite Town
Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Suthra Punjab Agency Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Suthra Punjab Agency Rawalpindi:

Shortcuts

Share