Jamaat e Islami PP 11 Rawalpindi

Jamaat e Islami PP 11 Rawalpindi Jamaat -e- Islami PP 11 Rawalpindi

𝐀 𝐦𝐞𝐞𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐰𝐚𝐬 𝐨𝐫𝐠𝐚𝐧𝐢𝐳𝐞𝐝 𝐫𝐞𝐠𝐚𝐫𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐭𝐡𝐞 𝐅𝐚𝐦𝐢𝐥𝐲 𝐅𝐢𝐞𝐬𝐭𝐚, 𝐩𝐫𝐞𝐬𝐢𝐝𝐞𝐝 𝐨𝐯𝐞𝐫 𝐛𝐲 𝐃𝐢𝐫𝐞𝐜𝐭𝐨𝐫 𝐏𝐫𝐨𝐠𝐫𝐚𝐦 𝐌𝐫. 𝐙𝐚𝐟𝐚𝐫 𝐔𝐥 𝐇𝐚𝐬𝐬𝐚𝐧 𝐉𝐨𝐢𝐲𝐚.During ...
07/09/2025

𝐀 𝐦𝐞𝐞𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐰𝐚𝐬 𝐨𝐫𝐠𝐚𝐧𝐢𝐳𝐞𝐝 𝐫𝐞𝐠𝐚𝐫𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐭𝐡𝐞 𝐅𝐚𝐦𝐢𝐥𝐲 𝐅𝐢𝐞𝐬𝐭𝐚, 𝐩𝐫𝐞𝐬𝐢𝐝𝐞𝐝 𝐨𝐯𝐞𝐫 𝐛𝐲 𝐃𝐢𝐫𝐞𝐜𝐭𝐨𝐫 𝐏𝐫𝐨𝐠𝐫𝐚𝐦 𝐌𝐫. 𝐙𝐚𝐟𝐚𝐫 𝐔𝐥 𝐇𝐚𝐬𝐬𝐚𝐧 𝐉𝐨𝐢𝐲𝐚.

During the meeting, detailed discussions were held on event preparations, arrangements, and ensuring a fun-filled and family-friendly environment for the community.

The participants expressed their commitment to making the Family Fiesta a grand success, creating a memorable experience for the residents of PP11.

🎉 𝐏𝐏𝟏𝟏 𝐅𝐚𝐦𝐢𝐥𝐢𝐞𝐬, 𝐎𝐧𝐞 𝐁𝐢𝐠 𝐅𝐢𝐞𝐬𝐭𝐚! 🎉Join us for an unforgettable day filled with fun, food, and festivities! 🍿🎡✨📍 𝐕𝐞𝐧𝐮𝐞: G...
05/09/2025

🎉 𝐏𝐏𝟏𝟏 𝐅𝐚𝐦𝐢𝐥𝐢𝐞𝐬, 𝐎𝐧𝐞 𝐁𝐢𝐠 𝐅𝐢𝐞𝐬𝐭𝐚! 🎉
Join us for an unforgettable day filled with fun, food, and festivities! 🍿🎡✨

📍 𝐕𝐞𝐧𝐮𝐞: Grand Pearl, Adyala
📅 𝐃𝐚𝐭𝐞: Sunday, 2nd November 2025
⏰ 𝐓𝐢𝐦𝐞: 2:00 PM – 10:00 PM

Let's come together and celebrate with our PP11 family! ❤️

Are You Ready For An Exciting Event !
04/09/2025

Are You Ready For An Exciting Event !

صدر جماعت اسلامی یوتھ پی پی 11 شیخ احتشام نے زونل کونسل سے مشاورت کے بعد برادر چودھری سعد بشارت کو نائب صدر زون پی پی 11...
02/09/2025

صدر جماعت اسلامی یوتھ پی پی 11 شیخ احتشام نے زونل کونسل سے مشاورت کے بعد برادر چودھری سعد بشارت کو نائب صدر زون پی پی 11 مقرر کیا ہے ۔
اللہ پاک راہ حق میں استقامت عطاء فرمائے

باباِ حُریت سید علی گیلانی رحمتہ اللّہ علیہ 29-september-1929__1-september-2021
01/09/2025

باباِ حُریت سید علی گیلانی رحمتہ اللّہ علیہ
29-september-1929__1-september-2021

21/08/2025

جماعت اسلامی الخدمت فاؤنڈیشن کا سیلاب زدگان کے لیئے کیمپ چکری روڈ بچت مارٹ کے ساتھ نرالا سویٹ اور مدینہ کیش اینڈ کیری کے سامنے لگا دیا گیا ہے ۔

15/08/2025

Some Highlights 14 August 2025 Rally Adyala PP11

جماعت اسلامی یوتھ PP-11 کی جانب سے 14 اگست کے موقع پر بائیک ریلی نکالی گئی اور مختلف مقامات پر کیک کاٹے گئے۔صدر جماعت اس...
15/08/2025

جماعت اسلامی یوتھ PP-11 کی جانب سے 14 اگست کے موقع پر بائیک ریلی نکالی گئی اور مختلف مقامات پر کیک کاٹے گئے۔صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع راولپنڈی بلال ظہور نے خصوصی شرکت کی اور نوجوانوں سے خطاب کیا۔

آزادی ریلی اڈیالہ روڈ اعوان سی این جی تا مورگاہ 3 بجے
09/08/2025

آزادی ریلی اڈیالہ روڈ اعوان سی این جی تا مورگاہ 3 بجے

نائب امیر جماعت اسلامی زون پی پی 11 راولپنڈی سعید الرحمٰن شاہ لاہور پریس کلب کے باہر حق دو بلوچستان تحریک کے شرکاء سے اظ...
30/07/2025

نائب امیر جماعت اسلامی زون پی پی 11 راولپنڈی سعید الرحمٰن شاہ لاہور پریس کلب کے باہر حق دو بلوچستان تحریک کے شرکاء سے اظہارِ یکجتی کے لیے شامل !

جماعت اسلامی پی پی 11 راولپنڈی نے ممبرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا صدر جماعت اسلامی یوتھ پی پی 11 شیخ احتشام نے شرکاء سے خ...
28/07/2025

جماعت اسلامی پی پی 11 راولپنڈی نے ممبرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا صدر جماعت اسلامی یوتھ پی پی 11 شیخ احتشام نے شرکاء سے خطاب کیا ۔

جماعت اسلامی پی پی 11 راولپنڈی نے ممبرز کنونشن کا انعقاد کیا نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر عطاء الرحمٰن صاحب نے ش...
28/07/2025

جماعت اسلامی پی پی 11 راولپنڈی نے ممبرز کنونشن کا انعقاد کیا نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر عطاء الرحمٰن صاحب نے شرکاء سے خطاب کیا بعد ازاں حافظ نعیم الرحمن (امیر جماعت اسلامی پاکستان) نے آن لائن خطاب کرکے عوامی کمیٹیوں کے کرنے کے کام بتائے اور اہداف دیے۔

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat e Islami PP 11 Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat e Islami PP 11 Rawalpindi:

Share