Revolutionary Students Front-Rawalpindi/Islamabad.

Revolutionary Students Front-Rawalpindi/Islamabad. RSF is a political organization dedicated to fighting for students' rights in Pakistan.

راولپنڈی آج راولپنڈی 6th روڈ RSF اور PTUDC کے زیر اہتمام پاکستان کی معاشی اور سیاسی صورتحال اور انقلابی تنظیم کی اہمیت ک...
17/05/2026

راولپنڈی
آج راولپنڈی 6th روڈ RSF اور PTUDC کے زیر اہتمام پاکستان کی معاشی اور سیاسی صورتحال اور انقلابی تنظیم کی اہمیت کے موضوع پر سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا۔

راولپنڈی راولپنڈیرولیشنری سٹوڈنٹس فرنٹ(RSF)راولپنڈی اسلام آباد جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF) راولپنڈی کے زیرِ...
08/03/2026

راولپنڈی
راولپنڈی
رولیشنری سٹوڈنٹس فرنٹ(RSF)راولپنڈی اسلام آباد
جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF) راولپنڈی کے زیرِ اہتمام محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں خواتین کے حقوق، طبقاتی استحصال اور موجودہ سماجی و سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

مقررین نے اپنے خطاب میں کہا کہ محنت کش خواتین کا عالمی دن ان تاریخی مزدور تحریکوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے خواتین کے بنیادی حقوق، مساوی اجرت اور باوقار زندگی کے لیے طویل جدوجہد کی۔ انہوں نے کہا کہ آج بھی سرمایہ دارانہ نظام اور پدرشاہی ڈھانچے کے باعث خواتین کو مختلف شعبہ ہائے زندگی میں استحصال، عدم مساوات اور جبر کا سامنا ہے، جس کے خلاف منظم جدوجہد ناگزیر ہے۔

مقررین نے اسلام آباد میں عورت مارچ کے منتظمین کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عورت مارچ میں شریک خواتین کی گرفتاری حکومت کا فاشسٹ اقدام ہے۔ پر امن احتجاج ہر شہری کا حق ہے، محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خواتین کی گرفتاریاں یہی ثابت کرتی ہیں کہ ریاست خواتین سے خوفزدہ ھے۔

آر ایس ایف اور جے کے این ایس ایف کے زیر اہتمام "محنت کش خواتین کا عالمی دن" کی مناسبت سے مورخہ 8مارچ بروز اتوار2026 بمقا...
06/03/2026

آر ایس ایف اور جے کے این ایس ایف کے زیر اہتمام "محنت کش خواتین کا عالمی دن" کی مناسبت سے مورخہ 8مارچ بروز اتوار2026 بمقام راولپنڈی طبقاتی جدوجھد آفس 6thروڈ بوقت 6.30 ایک نشست کا انعقاد کیا جارہا ہے،
تمام کامریڈز انقلابی جذبہ کے ساتھ شرکت کریں ۔
شعبہ نشر و اشاعت !
آر ایس ایف
جے کے این ایس ایف

03/03/2026

Lahore, March 3, 2026

راولپنڈی ریولیوشنری سٹوڈنٹس فرنٹ (RSF ) کے زیر اہتمام موجودہ عالمی اور ملکی صورتحال پر سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا۔ سٹڈی...
01/03/2026

راولپنڈی
ریولیوشنری سٹوڈنٹس فرنٹ (RSF ) کے زیر اہتمام موجودہ عالمی اور ملکی صورتحال پر سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا۔
سٹڈی سرکل میں ایران پر سامراجی جارحیت اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
Revolutionary Students Front

13/02/2026
نیشنل سٹوڈنٹ فیڈریشن کے مرکزی کنونشن میں آرگنائزر آرگنائزر  آر ایس ایف راولپنڈی/اسلام آباد راجیش کمار نے وفد سمیت شرکت ک...
06/12/2025

نیشنل سٹوڈنٹ فیڈریشن کے مرکزی کنونشن میں آرگنائزر آرگنائزر آر ایس ایف راولپنڈی/اسلام آباد راجیش کمار نے وفد سمیت شرکت کی۔ ہم نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کو کامیاب کنونشن پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور مشترکہ جدوجہد جاری رکھیں گے۔

Address

15/A, 3rd Floor, Taj Mahal Plaza, 6th Road
Rawalpindi
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Revolutionary Students Front-Rawalpindi/Islamabad. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Revolutionary Students Front-Rawalpindi/Islamabad.:

Shortcuts

Share