PSF Gilgit Baltistan Rawalpindi IslamabadZone

PSF Gilgit Baltistan Rawalpindi IslamabadZone People Student Fedration official. We strugle for insaf.we need proper education and developmemt in . Join PSF. Jeya Bhutto

‎جب طلباء یونین جیسے جمہوری اور تربیتی پلیٹ فارم پر پابندی عائد کر کے سیاسی میدان کو صرف دولت، اثر و رسوخ اور موروثی سیا...
13/09/2026

‎جب طلباء یونین جیسے جمہوری اور تربیتی پلیٹ فارم پر پابندی عائد کر کے سیاسی میدان کو صرف دولت، اثر و رسوخ اور موروثی سیاست رکھنے والوں کے لیے کھلا چھوڑ دیا جائے، تو پھر نظام میں بحران پیدا ہونا فطری ہے ۔ طلباء یونین پر عائد پابندی ختم کی جائے اور نوجوانوں، خصوصاً جنریشن زی کو سیاسی عمل میں باقاعدہ اور مؤثر نمائندگی کا موقع دیا جائے۔ یہی نسل مستقبل کی قیادت ہے، اور اسے جمہوری عمل کے ذریعے سیاست، قانون سازی اور حکمرانی کا عملی تجربہ حاصل کرنا چاہیے.روایتی سیاسی اجارہ داری کے بجائے نئی نسل کو آگے آنے کا موقع دینا ہوگا نوجوانوں کو موقع دیں، طلباء یونین بحال کریں اور جمہوری سیاسی تربیت کا راستہ کھولیں ملک بھی ترقی کرے گا اور نظام بھی مضبوط ہوگا

پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن گلگت بلتستان راولپنڈی زون کے انفارمیشن سیکرٹری کمیل برچہ کا وفد کے ہمراہ وزیراعلی گلگت بلتستان امجد...
24/07/2026

پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن گلگت بلتستان راولپنڈی زون کے انفارمیشن سیکرٹری کمیل برچہ کا وفد کے ہمراہ وزیراعلی گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ سے تفصیلی ملاقات ۔راولپنڈی اسلام اباد میں زہر تعلیم گلگت بلتستان کے طلباء کے مسائل پر وزیراعلی گلگت بلتستان کو تفصیلی بریفنگ دی گئی۔وزیر اعلی گلگت بلتستان کی طرف سے طلباء کے مسائل کے بروقت حل اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی

جاری کردہ
پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن گلگت بلتستان راولپنڈی زون

Bashir Ahmad Khan candidate GBLA 07 ,Skardu 01  Babu AstoriPeoples Student Federation Gilgit Baltistan Rawailpindi Divis...
29/04/2026

Bashir Ahmad Khan candidate GBLA 07 ,Skardu 01
Babu Astori

Peoples Student Federation Gilgit Baltistan Rawailpindi Division

23/02/2026

پی ایس ایف گلگت بلتستان راولپنڈی زون کے وفد کی پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما افتاب حیدر سے ملاقات ۔انے والے الیکشن کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال۔پی ایس ایف وفد نے راولپنڈی اسلام اباد میں مقیم گلگت بلتستان کے طلباء کے مسائل سے آگاہ کیا۔افتاب حیدر صاحب نے پی ایس ایف کی جانب سے طلباء کے لیے کی جانے والی کاوشوں کو سراتے ہوئے ہر ممکن دان کی یقین دہانی کرائی۔

جاری کردہ
انفارمیشن سیکریٹری پی ایس ایف گلگت بلتستان رولپنڈی زون

Aftab Haider


پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے آئندہ انتخابات میں عوام کے سامنے ایک واضح، حقیقت پسندانہ اور عوام دوست منشور کے ساتھ...
12/02/2026

پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے آئندہ انتخابات میں عوام کے سامنے ایک واضح، حقیقت پسندانہ اور عوام دوست منشور کے ساتھ میدان میں اتر رہی ہے۔ پارٹی کا عزم ہے کہ گلگت بلتستان کو آئینی، معاشی اور انتظامی طور پر بااختیار بنایا جائے تاکہ یہاں کے عوام کو وہ حقوق میسر آ سکیں جن کے وہ دہائیوں سے منتظر ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ کی طرح اس بار بھی نعروں نہیں بلکہ کارکردگی، جمہوری اقدار اور عوامی شراکت پر یقین رکھتی ہے اور گلگت بلتستان کے عوام کے ساتھ ایک مضبوط، روشن اور باوقار مستقبل کی ضمانت دیتی ہے۔
Pakistan Peoples Party - PPP
Amjad Hussain Advocate
Sadia danish

24/01/2026
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے جنرل سکریٹری سید نیئر حسین بخاری سے سکردو حلقہ نمبر ایک سے پیپلز پارٹی ...
23/01/2026

اسلام آباد:
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے جنرل سکریٹری سید نیئر حسین بخاری سے سکردو حلقہ نمبر ایک سے پیپلز پارٹی کے امیدوار بشیر احمد خان بابو کی ملاقات۔
ملاقات میں استور حلقہ نمبر دو سے پیپلز پارٹی کے امیدوار سابق چیف انجینئر وزیر محمد تاجور بھی موجود تھے۔
ملاقات میں گلگت بلتستان سمیت سکردو حلقہ نمبر ایک کے مسائل اور سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر بشیر احمد خان بابو نے سید نیئر حسین بخاری کو سکردو کے مسائل کے حوالے سے تفصیل سے آگاہ کیا۔ سید نیئر حسین بخاری نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی مسائل کے حل کے لئے بھرپور عملی اقدامات اٹھانے گی۔

بابو استوری کا شمار پاکستان پیپلز پارٹی کے اُن متحرک اور نظریاتی کارکنوں میں ہوتا ہے جنہوں نے طالبِ علمی کے دور سے لے کر...
21/01/2026

بابو استوری کا شمار پاکستان پیپلز پارٹی کے اُن متحرک اور نظریاتی کارکنوں میں ہوتا ہے جنہوں نے طالبِ علمی کے دور سے لے کر یوتھ ونگ اور آج تک پاکستان پیپلز پارٹی کے پلیٹ فارم سے مسلسل عوامی خدمت انجام دی۔

انہوں نے ہمیشہ طلبہ کی آواز بن کر شہروں میں درپیش عوامی اور طلبہ مسائل کو اجاگر کیا اور اُن کے حل کے لیے کلیدی کردار ادا کیا۔

یہی وجہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان اس بات پر پُرزور مطالبہ کر رہے ہیں کہ بابو استوری کو پارٹی ٹکٹ دیا جائے، جو نہ صرف علاقے کے لیے خوش آئند ثابت ہوگا بلکہ پارٹی کے لیے بھی انتہائی اہمیت کا حامل ہوگا
Babu Astori

پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویژن کے نو منتخب عہدیدارانڈویژنل جنرل سیکرٹری خالد نواز بوبی اورڈویژنل انفارمیشن سیکرٹری ع...
20/01/2026

پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویژن کے نو منتخب عہدیداران
ڈویژنل جنرل سیکرٹری خالد نواز بوبی اور
ڈویژنل انفارمیشن سیکرٹری عثمان فاروق سٹّی کو
سابق صو بائی صدر پی وائی او گلگت بلتستان بشیر احمد خان (بابو) اور جنرل سیکٹری پی پی پی غزر وقار احمد ( مایا) کی جانب سے
دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ۔
نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے دعا ہے کہ آپ کی قیادت میں پارٹی مزید مضبوط، منظم اور متحرک ہو۔
جیے بھٹو ✌️
fans

Address

Commercial Market Rawalpindi
Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PSF Gilgit Baltistan Rawalpindi IslamabadZone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PSF Gilgit Baltistan Rawalpindi IslamabadZone:

Shortcuts

Share