Sheraz Bhai

Sheraz Bhai Official page Chaudhary sheraz
this page is officially belongs to Chaudhary Sheraz
Follow On Instagram
(1)

اے اللہ میں حاضر ہوں تمام تعریفیں تیرے لیے ہیں
31/08/2026

اے اللہ میں حاضر ہوں
تمام تعریفیں تیرے لیے ہیں

ان کی رحمت کو تو یہ بات گوارہ ہی نہیں کہ ان کے دربار پے کوئی آئے اور خالی جائےصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
30/08/2026

ان کی رحمت کو تو یہ بات گوارہ ہی نہیں
کہ ان کے دربار پے کوئی آئے اور خالی جائے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

29/08/2026

اس سال جشن کا فائنل اشتہار اپلوڈ کرنے کے لیے بہت سے طریقے سوچے۔ کافی دن اس کشمکش میں رہا پھر آخر کار سرکارﷺ نے کرم نوازی کی حد کرتے ہوئے اپنے قدموں میں بُلا لیا۔
میں اس وقت مدینہ شریف میں موجود ہوں اب جشن کا فائنل اشتہار مدینہ شریف سے اپلوڈ کیا جا رہا ہے۔ میری سب سے یہ گزارش ہے کہ اشتہار اپلوڈ کرتے ہوئے سب کم از کم ایک بار سرکارﷺ کی بارگاہ میں درود شریف کو نذرانہ لازمی پیش کریں۔ تاکہ ہم سب کی طرف سے سرکارﷺ کی بارگاہ میں حاضری لگ جائے۔۔ آپکو مدینہ شریف سے جشن کی دعوت دی جا رہی آپ زیادہ سے زیادہ اشتہار کو شئیر کریں تا کہ زیادہ سے زیادہ حُضورﷺ کے غلاموں تک یہ پیغام پہنچ سکے۔ اللہ کریم اور حُضورﷺ کی ذات آپ سے راضی ہوں۔ آمین

آپ کا بھائی شیراز بھائی

انشاءاللہ اسلام آباد
28/08/2026

انشاءاللہ اسلام آباد

28/08/2026

کُل پاکستان جشن سوہنے دا
فائنل اشتہار

26/08/2026

اونہوں ستے ہی خیراں نیں
جدا سائیں مگر ہووے

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sheraz Bhai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category