20/07/2026
ارجنٹینا اور لبنان میں انٹرنیشنل سوشلسٹ لیگ (ISL) کے ساتھیوں نے جموں کشمیر میں جاری عوامی تحریک کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے جمہوری حقوق، سیاسی قیدیوں کی رہائی اور ریاستی جبر کے خاتمے کے مطالبات کی تائید کی ہے۔