17/04/2026
جو لوگ حکیم اگست 2024 ء سے لیکر ابھی تک (SOSIOSLIAWOL) نوکری چھوڑ کر چلے گئے ہیں وہ 30 اپریل 2026 ء تک واپس آجائیں تو انہیں کوئی سزا نہیں دی جائے گی۔
2 جو جوان واپس آنا چاہتے ہیں اُنکی سکیورٹی کلیرنس کیلئے ونگ FCIU کو ان کے نام بھیجیں گے اور FCRO کو بھی بتائیں گے اور ان کو اسی ٹائم واپس بلائے گا۔
جو لوگ بحال ہو جائیں گے آکلی پولیس و پرفیکیشن ساتھ ساتھ چلتی رہے گی جو کہ 3 مہینوں کے اندر مکمل کی جائے گی ۔
گا۔ جو ونگ 30 اپریل 2026 ء تک زیادہ بندے واپس لے آئے گی تو آئی جی ایف سی ساؤتھ کی طرف سے خاص انعام دیا جائے