Aam Insan Party

Aam Insan Party عام انسان پارٹی 🇵🇰 عام انسان کی آواز
Together 🇵🇰 Towards 🇵🇰 Tomorrow
https://aaminsan.com/

عام انسان پارٹی کے ساتھ آپ کس طرح کام کر سکتے ہیں؟✅ عام انسان پارٹی کی سیاسی قیادت کا حصہ بنیئے اور بطور صدر ، نائب صدر ...
30/06/2026

عام انسان پارٹی کے ساتھ آپ کس طرح کام کر سکتے ہیں؟
✅ عام انسان پارٹی کی سیاسی قیادت کا حصہ بنیئے اور بطور صدر ، نائب صدر ، جنرل سیکرٹری ، جوائنٹ سیکرٹری یا انفارمیشن سیکرٹری بن کر ضلع / تحصیل / شہر اور یونین کونسل کی سطح پر تنظیمی ڈھانچے کا حصہ بنیں۔
✅ بطور شیڈو منسٹر
✅ بطور شیڈو میئر
✅ بطور ممبر عام انسان پارٹی کو سپورٹ کر کے۔ عام انسان پارٹی کی پوسٹیں سوشل میڈیا پر شیئر کریں اور اس کے حق میں لوگوں سے بات کریں۔
✅ اگر آپ سیاسی عمل میں حصہ نہیں لے سکتے تو مالی مدد کے ذریعے عام انسان پارٹی کی سپورٹ کر سکتے ہیں
✅ بطور رضاکار فلاحی اور اصلاحی منصوبوں میں مدد دے سکتے ہیں
✅ ایڈوائزری کونسل کا حصہ بن کر اپنے قیمتی مشوروں سے نوازتے رہیں

محترم دوستو آپ کے تعاون کے بغیر نہ کوئی پارٹی بن سکتی ہے نہ چل سکتی ہے اور نہ ہی کوئی تبدیلی آ سکتی ہے
پاکستان کو ایک بہترین ملک اور پاکستانیوں کو ایک شاندار قوم بننے میں مدد دیجیئے
عام انسان پارٹی کے ممبر بن کر سماج کی ترقی اور خوشحالی کیلئے شعوری کوشش کیجیئے۔

راجہ پاکستانی
Helpline +923218481929

خلیل الرحمٰن
سیکریٹری جنرل
عام انسان پارٹی
03005755459
مزید معلومات کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے
www.aaminsan.com
www.aaminsan.com/membership
‎ # اپنے جیسوں کا انتخاب کریں



راجہ پاکستانی عام انسان پارٹی 🛜 عام انسان کی اواز https://aaminsan.com +923218481929
03/05/2026

راجہ پاکستانی
عام انسان پارٹی 🛜 عام انسان کی اواز
https://aaminsan.com
+923218481929








16/04/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
نہایت افسوسناک خبر: عام انسان پارٹی کے سیکریٹری جنرل، محترم جناب خلیل الرحمن صاحب کے والدِ محترم منڈی بہاوالدین میں رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، انہیں جوارِ رحمت میں جگہ عطا کرے اور تمام پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
اس دکھ کی گھڑی میں عام انسان پارٹی کے تمام کارکنان اور عہدیداران خلیل الرحمن صاحب اور ان کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
دعا گو:
تمام عہدیداران و کارکنان، عام انسان پارٹی
+923005755459

پاکستان کی سفارتی کوششیں قابلِ تحسین ہیں کہ اس نے ایران، اسرائیل اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی اور امن کے قیام کے لیے مث...
08/04/2026

پاکستان کی سفارتی کوششیں قابلِ تحسین ہیں کہ اس نے ایران، اسرائیل اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی اور امن کے قیام کے لیے مثبت کردار ادا کرنے کی کوشش کی۔
خطے میں امن، مذاکرات اور برداشت ہی پائیدار استحکام کی ضمانت ہیں۔

ہم امید کرتے ہیں کہ تمام فریق دانشمندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے امن کو ترجیح دیں گے اور پاکستان اسی طرح امن کے فروغ میں اپنا تعمیری کردار ادا کرتا رہے گا۔

راجہ پاکستانی
عام انسان پارٹی 🛜 عام انسان کی اواز
https://aaminsan.com
+923218481929










چاند رات اور عید مبارک! 🌙✨عام انسان پارٹی کی جانب سے آپ سب کو چاند رات اور عید الفطر کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ راجہ...
20/03/2026

چاند رات اور عید مبارک! 🌙✨

عام انسان پارٹی کی جانب سے آپ سب کو چاند رات اور عید الفطر کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔

راجہ پاکستانی
عام انسان پارٹی 🛜 عام انسان کی اواز
https://aaminsan.com
+923218481929

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aam Insan Party posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Aam Insan Party:

Shortcuts

Share