JI Youth AJK Dist Rawalpindi

JI Youth AJK Dist Rawalpindi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JI Youth AJK Dist Rawalpindi, Political organisation, Rawalpindi.

الخدمت فاؤنڈیشن ضلع راولپنڈی کے تحت موجودہ حالت کے پیش نظر ہنگامی اجلاس ریجنل آفس الخدمت فاؤنڈیشن آزاد کشمیر و ریجنل کنٹ...
07/05/2025

الخدمت فاؤنڈیشن ضلع راولپنڈی کے تحت موجودہ حالت کے پیش نظر ہنگامی اجلاس ریجنل آفس الخدمت فاؤنڈیشن آزاد کشمیر و ریجنل کنٹرول روم میں منعقد ہوا۔ الخدمت فاؤنڈیشن راولپنڈی کے سینکڑوں رضاکار ریسکیو کیلئے تیار ہیں۔

13/04/2025
12/04/2025
Eid Mubarak
30/03/2025

Eid Mubarak

23/03/2025

گرینڈ افطار ڈنر

جے آئی یوتھ ضلع راولپنڈی کے زیر اہتمام "گرینڈ افطار ڈنر" کا اہتمام۔ 200 سے زائد نوجوانوں کی شرکت۔ جنرل سیکرٹری جے آئی یو...
22/03/2025

جے آئی یوتھ ضلع راولپنڈی کے زیر اہتمام "گرینڈ افطار ڈنر" کا اہتمام۔
200 سے زائد نوجوانوں کی شرکت۔ جنرل سیکرٹری جے آئی یوتھ آزاد کشمیر جناب "راجہ مسرور ظفر" بھائی کی خصوصی شرکت۔
امیر ضلع جناب "واجد اقبال عباسی صاحب" شرکاء سے مخاطب ہیں۔

راولپنڈی اسلام آباد میں مقیم کشمیری نوجوانوں کے لیے گرینڈ افطار ڈنر  22مارچ بروز ہفتہ مرکز اسلامی برما
17/03/2025

راولپنڈی اسلام آباد میں مقیم کشمیری نوجوانوں کے لیے گرینڈ افطار ڈنر 22مارچ بروز ہفتہ مرکز اسلامی برما

جماعت اسلامی یوتھ ضلع راولپنڈی کے زیر اہتمام *کشمیر ماضی حال مستقبل* کے عنوان پہ سیمینار سے سابق امیر جماعت اسلامی آزاد ...
19/01/2025

جماعت اسلامی یوتھ ضلع راولپنڈی کے زیر اہتمام *کشمیر ماضی حال مستقبل* کے عنوان پہ سیمینار سے سابق امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر و گلگت بلتستان عبد الرشید ترابی صاحب، اعجاز افضل صاحب اور دیگر قائدین خطاب کررہے ہیں

کشمیر ماضی حال مستقبلکیا کھویا ،کیا پایا، مزید کیا کچھ کیا جا سکتا ہے ،جدو جہد کا درست طریقہ کار کیا ہے ؟پراکسی وار اور ...
16/01/2025

کشمیر
ماضی حال مستقبل
کیا کھویا ،کیا پایا، مزید کیا کچھ کیا جا سکتا ہے ،
جدو جہد کا درست طریقہ کار کیا ہے ؟
پراکسی وار اور جنگ آزادی میں بنیادی فرق ۔۔۔
75 ہزار شہداء کے ورثاء کے حالات زندگی ۔۔۔
مؤقف ،کاز ،نظریہ ، پالیسیز ۔۔۔
کشمیر کے متعلق ہر سوال کا جواب ۔۔
ریاست جموں و کشمیر کے باسیوں ، سوشل ایکٹیویسٹ ، صحافی ،کالم نگار ، اور تحریک آزادی جموں کشمیر سے جڑے ہر فرد کو بلا تخصیص دعوت عام ہے آئیے اور کشمیر کے مستقبل کے لیے سر جوڑ کر بیٹھیئے ۔۔۔

*کشمیر ماضی۔۔۔۔۔۔۔حال۔۔۔۔۔۔۔مستقبل 18 جنوری، ہفتہ، شام 4بجے، مرکز جماعت اسلامی آزاد کشمیر برما *جے آئ یوتھ آزاد کشمیر ضل...
16/01/2025

*کشمیر
ماضی۔۔۔۔۔۔۔حال۔۔۔۔۔۔۔مستقبل
18 جنوری، ہفتہ، شام 4بجے، مرکز جماعت اسلامی آزاد کشمیر برما

*جے آئ یوتھ آزاد کشمیر ضلع راولپنڈی*

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JI Youth AJK Dist Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share