Islami Tehreek Pakistan - ITP

Islami Tehreek Pakistan - ITP Islamic Tehreek Pakistan is a Religion Political Party of Pakistan

یوم وفات قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ خدا پاکستان کو سلامت رکھے اسلامی تحریک پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔۔
11/09/2026

یوم وفات قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ
خدا پاکستان کو سلامت رکھے
اسلامی تحریک پاکستان
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

14/08/2026

کیا نظریہ پاکستان نوجوان نسل تک منتقل کردیا گیا؟
سیکرٹری جنرل اسلامی تحریک پاکستان علامہ شبیر میثمی کی حقائق پر مبنی گفتگو۔

13/08/2026

یوم آزادی پاکستان مبارک
اسلامی تحریک پاکستان

5 اگستیوم شہادت قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ عارف حسین الحسینی
05/08/2026

5 اگست
یوم شہادت قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ عارف حسین الحسینی

19/06/2026

راولپنڈی:
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی ملاقات شہدائے کربلا کی تعزیت و مرحومہ اہلیہ کیلئے دعائے مغفرت کی.
قائد محترم نے وزیر داخلہ سید محسن نقوی کو ملک بھر میں ایام محرم سے متعلق درپیش مسائل سے آگاہ کیا.
وزیر داخلہ سید محسن نقوی نے قائد محترم کو محرم کے مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی.
۔
۔

اسلامی تحریک دو حلقوں سے آگے
07/06/2026

اسلامی تحریک دو حلقوں سے آگے

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ 07 جون 2026ء آپکا ووٹ عدل و انصاف کے قیام کے لیے: اسلامی تحریک پاکستان کے امیدواروں...
07/06/2026

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
07 جون 2026ء آپکا ووٹ عدل و انصاف کے قیام کے لیے:

اسلامی تحریک پاکستان کے امیدواروں کو ترجیحی بنیادوں پر ووٹ دے کر کامیاب بنائیں:

اب کی بار دو تلوار⚔️ گلگت بلتستان الیکشن 2026 میں اسلامی تحریک پاکستان کے نامزد امیدوار اور حمایت یافتہ امیدواروں کو ووٹ...
06/06/2026

اب کی بار دو تلوار⚔️
گلگت بلتستان الیکشن 2026 میں اسلامی تحریک پاکستان کے نامزد امیدوار اور حمایت یافتہ امیدواروں کو ووٹ دیکر کامیاب بنائیں۔

06/06/2026

نگر خاص:
جلسہ عام کے مناظر وطن عزیز پاکستان کے پرچم کے سائے تلے محافظ پاکستان جمع ہیں، ہزاروں جنازے اٹھا کر بھی قائد محترم نے امن و امان اور وطن عزیز کے استحکام کا درس دیا، جذبہ حب الوطنی سے سرشار نظریہ ولایت و قیادت کا تحریکی کارواں، رواں دواں ہے۔
7 جون 2026ء عدل و انصاف کے قیام کا ووٹ دو تلواروں پر مہر لگائیں:

05/06/2026

سربراہ اسلامی تحریک و قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا گلگت بلتستان انتخابات کے حوالے سے پیغام

Address

Asghar Mall Rawalpindi
Rawalpindi
051

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Tehreek Pakistan - ITP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share