PTI Kotli Sattian

PTI Kotli Sattian The only official page of PTI Kotli Sattian Managed by Official SMT

06/09/2026

وزیراعلی سہیل افریدی تمام رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے کراچی ٹول پلازہ پہنچ گئے کراچی کی عوام کا والہانہ استقبال

قید کے اندھیروں سے لے کر عوام کے سمندر تک، اب ہر دل کی آواز ہے "27 ستمبر - اسلام آباد چلو!"۔ قوم کا صرف ایک ہی فیصلہ ہے ...
06/09/2026

قید کے اندھیروں سے لے کر عوام کے سمندر تک، اب ہر دل کی آواز ہے

"27 ستمبر - اسلام آباد چلو!"۔ قوم کا صرف ایک ہی فیصلہ ہے اور وہ ہے عمران خان کی فوری رہائی، کیونکہ ایک مضبوط اور مستحکم پاکستان کا خواب صرف عمران خان کی قیادت میں ہی پورا ہو سکتا ہے۔ اس تاریخی لانگ مارچ میں بھرپور شرکت کریں اور حق و سچ کا ساتھ دیں۔


سندھ : انقلاب آ چُکا ہے ، حیدرآباد میں خواتین کی بڑی تعداد سڑکوں پر موجود ۔۔خواتین کا کثیر تعداد میں اپنے بچوں کے حقوق ک...
06/09/2026

سندھ : انقلاب آ چُکا ہے ، حیدرآباد میں خواتین کی بڑی تعداد سڑکوں پر موجود ۔۔

خواتین کا کثیر تعداد میں اپنے بچوں کے حقوق کے تحفظ لئے سڑکوں پر نکلنا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ "خوف کے بُت ٹُوٹ چُکے ہیں" اور عوام "پاکستان کی حقیقی آزادی" اور اپنے "حقیقی وزیراعظم عمران خان" کی رہائی کے لئے "27 ستمبر فائنل لانگ مارچ" میں شرکت کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں۔

06/09/2026
06/09/2026

نعرہ نعرہ نعرہ عمران 🔥🔥

جئیے جئیے جئیے عمران✊

06/09/2026

کراچی ٹول پلازہ استقبال کی جگہ نہیں، جلسہ گاہ بن چکا ہے!
عمران خان کے چاہنے والوں کا سمندر اُمڈ آیا، جوش و جذبہ عروج پر ہے۔
کراچی نے آج پھر ثابت کر دیا—خان کی آواز پر عوام ہمیشہ تیار ہے!

حیدرآباد کے شہریوں کا بھی ایک ہی نعرہ، رہا کرو کپتان ہمارا!حیدرآباد کے بورڑھے بچے اور جوان سڑکوں پر نکل آئے۔ انشاءاللہ ج...
06/09/2026

حیدرآباد کے شہریوں کا بھی ایک ہی نعرہ، رہا کرو کپتان ہمارا!
حیدرآباد کے بورڑھے بچے اور جوان سڑکوں پر نکل آئے۔ انشاءاللہ جلد عمران خان بھی اپنی قوم کے درمیان ہونگے۔

06/09/2026

NA51
حان کے دیوانے تو نکلیں گے ✌️🇧🇫

06/09/2026

سندھ اسٹریٹ موومنٹ — چوتھا روز!

سندھ حکومت کی جانب سے راستے میں کھڑی کی گئی رکاوٹوں کے باوجود وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں مرکزی و صوبائی قائدین کے ہمراہ سندھ اسٹریٹ موومنٹ کا قافلہ حیدرآباد کی حدود میں داخل ہوگیا۔

حیدرآباد کے عوام اور پارٹی کارکنان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور ان کے ہمراہ آنے والے قائدین کا نہایت پُرجوش، والہانہ اور تاریخی استقبال کیا۔

حیدرآباد میں عوام کا یہ جمِ غفیر واضح پیغام ہے کہ سندھ جاگ چکا ہے اور اپنے کپتان عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہے۔

27 ستمبر اسلام آباد مارچ — ان شاء اللہ!

06/09/2026

ابھی تو خان کا سپاہی نکلا تو لوگوں کا جم غفیر اور محبت و جوش ہے جس دن کپتان خود آئے گا ان شاالله؟

Address

Rawalpindi
89465

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Kotli Sattian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share