Gareeb-Ki-Aawaz

Gareeb-Ki-Aawaz جہاں تک ممکن ہو غربت ختم کرنے کا عزم۔

  💰الحمدللہ اس بہن کی مدد ہو چکی ہے بس آخری 3000 ایک صاحب آج بھیجیں گے۔
27/06/2021

💰
الحمدللہ اس بہن کی مدد ہو چکی ہے بس آخری 3000 ایک صاحب آج بھیجیں گے۔

  🎙️یہ چاند سا بچہ گڈگور تحصیل پسرور ضلع سیالکوٹ عمر چھ سال چار سال سے گردوں کی بیماری میں مبتلا تھا اب گزشتہ ایک سال سے...
05/04/2021

🎙️
یہ چاند سا بچہ گڈگور تحصیل پسرور ضلع سیالکوٹ عمر چھ سال چار سال سے گردوں کی بیماری میں مبتلا تھا اب گزشتہ ایک سال سے بچہ چلنے پھرنے سے بھی قاصر ہو گیا ہے۔😭
والد کی کل ماہانہ آمدن سترہ ہزار روپے ہے جس سے گھر کا گزارہ بڑی مشکل سے ہو رہا ہے اوپر سے بچے کا علاج وہ اضافی بوجھ ہے۔😢
اگر کوئی بھائی تعاون کرنا چاہے تو ان باکس میں رابطہ کرے تمام تر تفصیلات فراہم کی جائیں گیں۔

#التماس: کم از کم پوسٹ شیئر کر دیجئے ثواب کی نیت سے کہ کسی غریب بھائی کا کام ہو جائے۔🙏

  🎙️یہ باغ آزاد کشمیر سے بھائی میر افسر مہدے کے کینسر میں مبتلا ہیں جنہیں ڈاکٹرز نے لاعلاج کر دیا ہے۔🥲چھوٹی چھوٹی دو بیٹ...
29/03/2021

🎙️
یہ باغ آزاد کشمیر سے بھائی میر افسر مہدے کے کینسر میں مبتلا ہیں جنہیں ڈاکٹرز نے لاعلاج کر دیا ہے۔🥲
چھوٹی چھوٹی دو بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے۔ گھر کا گزر بسر مشکل ہے۔😭
تعاون والے کو مکمل پتہ اور نمبر دے دیا جائے گا۔
#التماس: کم از کم پوسٹ شئیر کر دیں کہ کسی غریب کا بھلا ہو جائے اور ہمارے پیج Gareeb-Ki-Aawaz کو لائک، فالو اور شئیر کجیئے صدقے کی نیت سے۔

Address

Near Adyala Road
Rawalpindi

Telephone

+923060731001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gareeb-Ki-Aawaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Gareeb-Ki-Aawaz:

Share

Category