درگاہ عالیہ سروبہ شریف آفیشل

درگاہ عالیہ سروبہ شریف آفیشل Saroba Sharif is a Holy Shrine built near Rawalpindi, Chakri Area.

الحمدللہپیر سید منیر الحسنین شاہ صاحب مشہدی کاظمی مدظلہ العالی اس وقت بارگاہِ نبوی ﷺ کی زیارت کی سعادت حاصل کرتے ہوئے با...
27/03/2026

الحمدللہ
پیر سید منیر الحسنین شاہ صاحب مشہدی کاظمی مدظلہ العالی اس وقت بارگاہِ نبوی ﷺ کی زیارت کی سعادت حاصل کرتے ہوئے بارگاہِ الٰہی میں حاضر ہیں۔
اللہ پاک یہ حاضری قبول فرمائے اور تمام مریدین و عقیدت مندوں کی دعائیں شرفِ قبولیت پائیں۔ 🤲
آمین یا رب العالمین

.🤲 ماشاءاللہ — الحمدللہپیر سید منیر الحسنین شاہ صاحب مشہدی کاظمی، آستانہ عالیہ گولڑہ شریف کے صاحبزادہ کے ہمراہ بارگاہِ ا...
26/03/2026

.
🤲 ماشاءاللہ — الحمدللہ
پیر سید منیر الحسنین شاہ صاحب مشہدی کاظمی،
آستانہ عالیہ گولڑہ شریف کے صاحبزادہ کے ہمراہ بارگاہِ الٰہی میں حاضری اور زیارتِ حرمین شریفین کی سعادت حاصل کرتے ہوئے۔ 🕋
اللہ کریم یہ سفرِ مبارک قبول فرمائے۔
آمین

خوشخبری | خوشخبری | خوشخبری 🕌✨ جامعہ دیوانیہ دستگیریہ، سروبہ شریف میں درسِ نظامی میں داخلہ جاری ہے!📚 کلاسز عامہ اولیٰ تا...
26/03/2026

خوشخبری | خوشخبری | خوشخبری 🕌
✨ جامعہ دیوانیہ دستگیریہ، سروبہ شریف میں درسِ نظامی میں داخلہ جاری ہے!
📚 کلاسز عامہ اولیٰ تا خاصہ ثانیہ — باقاعدہ جاری ہیں
🌹 زیرِ سرپرستی:
پیر سید منیر الحسنین شاہ صاحب مشہدی کاظمی مدظلہ
📍 دربار عالیہ سروبہ شریف، تحصیل و ضلع راولپنڈی، نزد چکری انٹرچینج
📞 رابطہ کریں:
0309-7805713 | 0322-6469706
🔁 زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ علمِ دین کی روشنی ہر گھر تک پہنچے۔
#علمِ_دین

السلام علیکممحترم! آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو پیر سید منیر الحسنین شاہ صاحب کی طرف سے سلام پیش کرتا ہوں اوربروز جمعہ، ...
15/01/2026

السلام علیکم

محترم! آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو پیر سید منیر الحسنین شاہ صاحب کی طرف سے سلام پیش کرتا ہوں اور

بروز جمعہ، مورخہ 16 جنوری 2026

عرس مبارک کی پُر نور تقریب میں محترم پیر سید منیر الحسنین شاہ صاحب کی طرف سے بمعہ فیملی شرکت کی دلی دعوت دی جاتی ہے۔

محفل کا آغاز صبح 9:00 بجے ہو گا۔ اختتامی دعا شام 6:20 بجے ہو گا۔

منجانب: خادم دربار عالیہ مہریہ دیوانیہ دستگیریہ، سروبہ شریف، راولپنڈی۔

شکریہ

05/09/2025
جشن آمد رسول اللہ ہی اللہ بی بی آمنہ کے پھول اللہ ہی اللہ...اسلام علیکممحترم! آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو پیر سید منیر ...
04/09/2025

جشن آمد رسول اللہ ہی اللہ بی بی آمنہ کے پھول اللہ ہی اللہ...

اسلام علیکم

محترم! آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو پیر سید منیر الحسنین شاہ صاحب کی طرف سے سلام پیش کرتا ہوں اور
بروز ہفتہ، مورخہ 06 ستمبر 2025
عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پُر نور تقریب میں محترم پیر سید منیر الحسنین شاہ صاحب کی طرف سے بمعہ فیملی شرکت کی دلی دعوت دی جاتی ہے۔

محفل کا آغاز صبح 8:30 بجے ہو گا۔
اختتامی دعا 1 بجے دن ہو گی۔

منجانب:
خادم دربار عالیہ مہریہ دیوانیہ دستگیریہ، سروبہ شریف، راولپنڈی۔

شکریہ

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آپ کو حضور پیر سید منیر الحسنین شاہ کاظمی مشہدی  سجادہ آستانہ عالیہ سروبہ شریف کی جانب ...
23/01/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ کو حضور پیر سید منیر الحسنین شاہ کاظمی مشہدی سجادہ آستانہ عالیہ سروبہ شریف کی جانب سے سالانہ عرس پاک کی دعوت دی جاتی ہے

عرس مبارک انشاء اللہ بتاریخ 27 جنوری 26 رجب المرجب بروز سوموار ہو گا

محفل کا آغاز صبح 9 بجے ہو جائے گا انشاء اللہ ۔
*لازمی شرکت فرمائیں*

21/01/2025

🌹🌹اَللّهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِهِ وَعِتْرَتِه بعَدَدِكُل ِِّ مَعْلُوْمٍ لَّكَ🌹🌹

Send a message to learn more

16/09/2024

جشن آمد رسول اللہ ہی اللہ بی بی آمنہ کے پھول اللہ ہی اللہ...
اسلام علیکم
محترم آپ کو آپ کے اہلخانہ کو پیر سید منیر الحسنین شاہ صاحب کی طرف سے سلام پیش کرتا ہوں اور بروز منگل تاریخ 17 ستمبر 2024
عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تقریب میں محترم پیر سید منیر الحسنین شاہ صاحب کی طرف سے بمعہ فیملی شرکت کی دعوت دیتا ہوں۔
محفل کا آغاز صبح 8:30 بجے ہو گا۔
اختتامی دعا 1 بجے دن کو ہو گی۔
منجانب خادم دربار عالیہ مہریہ دیوانیہ دستگیریہ سروبہ شریف راولپنڈی۔
شکریہ۔

04/02/2024

سُورَةُ الضُّحى

﴿وَٱلضُّحَىٰ ١۝
قسم ہے چاشت کے وقت کی.

وَٱلَّیۡلِ إِذَا سَجَىٰ ٢۝
اور قسم ہے رات کی جب چھا جائے.

مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَىٰ ٣۝
نہ تو تیرے رب نے تجھے چھوڑا ہے اور نہ وه بیزار ہو گیا ہے.

وَلَلۡـَٔاخِرَةُ خَیۡرࣱ لَّكَ مِنَ ٱلۡأُولَىٰ ٤۝
یقیناً تیرے لئے انجام آغاز سے بہتر ہوگا.

وَلَسَوۡفَ یُعۡطِیكَ رَبُّكَ فَتَرۡضَىٰۤ ٥۝
تجھے تیرا رب بہت جلد (انعام) دے گا اور تو راضی (وخوش) ہو جائے گا.

أَلَمۡ یَجِدۡكَ یَتِیمࣰا فَـَٔاوَىٰ ٦۝
کیا اس نے تجھے یتیم پا کر جگہ نہیں دی.

وَوَجَدَكَ ضَاۤلࣰّا فَهَدَىٰ ٧۝
اور تجھے راه بھوﻻ پا کر ہدایت نہیں دی.

وَوَجَدَكَ عَاۤىِٕلࣰا فَأَغۡنَىٰ ٨۝
اور تجھے نادار پاکر تونگر نہیں بنا دیا؟

فَأَمَّا ٱلۡیَتِیمَ فَلَا تَقۡهَرۡ ٩۝
پس یتیم پر تو بھی سختی نہ کیا کر.

وَأَمَّا ٱلسَّآئِلَ فَلَا تَنْهَرْ ۝١٠
اور نہ سوال کرنے والے کو ڈانٹ ڈپٹ.

وَأَمَّا بِنِعۡمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثۡ ١١۝
اور اپنے رب کی نعمتوں کو بیان کرتا ره.
[الضحى ١-١١]
..
#القرآن #تلاوة #سورة #قران #قرآن #اسلام #تلاوات

تمام دوستوں، عزیزوں سے گزارش ہے کہ اپنے دوست احباب اور دربارِ عالیہ سروبہ شریف سے منسلک لوگوں تک عرس کا پیغام پہنچایں۔ 7...
04/02/2024

تمام دوستوں، عزیزوں سے گزارش ہے کہ اپنے دوست احباب اور دربارِ عالیہ سروبہ شریف سے منسلک لوگوں تک عرس کا پیغام پہنچایں۔
7 فروری بروز بدھ
۔۔

Address

Saroba Sharif
Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when درگاہ عالیہ سروبہ شریف آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share