Chaudhry Imtiaz Ahmed

Chaudhry Imtiaz Ahmed Ex.Chairman (Market Committee District Rawalpindi) , Ex Nazim Rwp, Ex Member District Council Rwp.
(1)

25/08/2026
22/08/2026

نورِ علمِ مرتضی
سید حسین الدین شاہ ۔

جامعہ رضویہ ضیاء العلوم راولپنڈی میں حضور مصلح امت،استاذ العلماء،شیخ الحدیث،علامہ ابوالخیر پیر سید حسین الدین شاہ کاظمی ...
15/08/2026

جامعہ رضویہ ضیاء العلوم راولپنڈی میں حضور مصلح امت،
استاذ العلماء،شیخ الحدیث،
علامہ ابوالخیر پیر سید حسین الدین شاہ کاظمی ضیائی سلطانپوری رحمتہ اللہ علیہ کے انتقال پر فاتحہ کرتے ہوئے-

09/08/2026

حضور مصلح امت،
استاذ العلماء،شیخ الحدیث،
علامہ ابوالخیر پیر سید حسین الدین شاہ کاظمی ضیائی سلطانپوری رحمتہ اللہ علیہ کے جنازہ کے مناظر

07/08/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

انا للّٰہ وانا وانا الیہ راجعون حضرت شیخ الحدیث علامہ پیر سید حسین الدین شاہ صاحب بانی و مہتمم گلستان مہر علی جامعہ رضوی...
07/08/2026

انا للّٰہ وانا وانا الیہ راجعون

حضرت شیخ الحدیث علامہ پیر سید حسین الدین شاہ صاحب بانی و مہتمم گلستان مہر علی جامعہ رضویہ ضیاء العلوم، سرپرست اعلیٰ تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان واصل بحق ہو گئے ہیں ۔
تقریبآ ایک صدی کی عمر جاوداں سے پون صدی علم و حکمت کا نور بکھیرتے ہوئے ہزاروں دینی مراکز اور دانشکدوں کا قیام فرمایا، دم آخریں تک قال اللہ و قال الرسول کا درس دیا
اعلی اللہ درجتہ فی علیین

نماز جنازہ 8 اگست بروز ہفتہ
شام 5 بجے سلطان پور شریف تحصیل حسن ابدال
ضلع اٹک میں ادا کی جائے گی۔

24/04/2026

استانہ عالیہ گولڑہ شریف میں پیر سید معین الحق شاہ صاحب گیلانی کی والدہ محترمہ کے جنازے میں پیر سید حسین الدین شاہ صاحب سے ملاقات-

تمام عالم اسلام کو عید مبارک-
21/03/2026

تمام عالم اسلام کو عید مبارک-

چوھدری محمد آشرف گوجر (ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان ) ممبر اسلام آباد بار کونسل کے لیئے الیکشن کنٹسٹ کر رہے ہیں ۔ تمام...
26/10/2025

چوھدری محمد آشرف گوجر (ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان ) ممبر اسلام آباد بار کونسل کے لیئے الیکشن کنٹسٹ کر رہے ہیں ۔ تمام وکلاء حضرات سے گزارش ہے کہ سیریل نمبر 4 پر مہر لگا کر ایک جرأت مند ، نڈر اور دلیر شخص کا انتخاب کریں۔

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaudhry Imtiaz Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Chaudhry Imtiaz Ahmed:

Shortcuts

Share