انصافین ٹائیگر پی۔ٹی۔آئی

انصافین ٹائیگر پی۔ٹی۔آئی Pti Tiger's

30/01/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

10/01/2024

الحمداللّٰہ ۔۔ اللّٰہ پاک تیرا شکر ہے۔
*الیکشن کمیشن کا اقدام غیر قانونی قرار*🚨
پی ٹی ائی کو بلا مل گیا ہے
سب انصافین کو مبارک ھو

پشاور ہائی کورٹ سے ’’بلا‘‘ ہمارا نشان ہمیں پھر واپس مل گیا، سارے فسانے ساری کہانیاں ختم شُد۔

تیار ہو جاؤ کپتان آ رہا ہے انشاء اللّٰہ

08/01/2024

*دی اکانومسٹ میں کالم لکھا نہیں ڈکٹیٹ کرایاتھا،آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا زمانہ ہے، آئندہ ہفتے میری ایک تقریر بھی سوشل میڈیا پر آجائے گی، الیکشن ہر صورت ہونے چاہیں،ملکی معیشت اور سیاسی استحکام کیلئے انتہائی ضروری ہیں، عمران خان کی میڈیا سے غیر رسمی گفتگو۔۔۔!!!*

08/01/2024

سپریم کورٹ میں ہر کیس میں سلمان اکرم راجہ کو لازمی ہونا چاہیے اس کے ساتھ حامدعلی خان خواجہ حارث اگر ہوں تو فاٸز عیسی کو بھی لگ پتہ جاے

08/01/2024

‏آئندہ ہفتے میری ایک تقریر بھی سوشل میڈیا پر آجائے گی
عمران خان۔۔۔!❤️

08/01/2024

‏پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار دینے اور انتخابی نشان واپسی کیخلاف کیس کل سماعت کیلئے مقرر

جسٹس اعجاز انور اور جسٹس ارشد علی پر مشتمل ڈویژن بنچ سماعت کریگا

Address

Rawalpindi West Ridge

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when انصافین ٹائیگر پی۔ٹی۔آئی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share