Insaf Youth Wing Metropolitan Rawalpindi

Insaf Youth Wing Metropolitan Rawalpindi This is Official Page of Insaf Youth Wing Metropolitan Rawalpindi �

26/02/2026

انصاف یوتھ ونگ میٹروپولیٹن راولپنڈی کی جانب سے صدر انصاف یوتھ ونگ شمالی پنجاب راجہ ثاقب علی چاکرہ کو 72 دن بعد رہائی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
مشکل حالات میں ان کی استقامت اور حوصلہ ہمارے لیے مثال ہے۔ آزمائش کے یہ دن گزر گئے مگر نظریہ اور عزم پہلے سے زیادہ مضبوط ہو کر سامنے آیا ہے۔
ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں صحت و سلامتی عطا فرمائے اور خدمتِ خلق اور نظریاتی جدوجہد میں مزید استقامت نصیب کرے۔
رہائی مبارک راجہ ثاقب علی چاکرہ ✌️

انصاف یوتھ ونگ میٹروپولیٹن راولپنڈی کی جانب سے صدر انصاف یوتھ ونگ شمالی پنجاب راجہ ثاقب علی چاکرہ کو 72 دن بعد رہائی پر ...
25/02/2026

انصاف یوتھ ونگ میٹروپولیٹن راولپنڈی کی جانب سے صدر انصاف یوتھ ونگ شمالی پنجاب راجہ ثاقب علی چاکرہ کو 72 دن بعد رہائی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
مشکل حالات میں ان کی استقامت اور حوصلہ ہمارے لیے مثال ہے۔ آزمائش کے یہ دن گزر گئے مگر نظریہ اور عزم پہلے سے زیادہ مضبوط ہو کر سامنے آیا ہے۔
ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں صحت و سلامتی عطا فرمائے اور خدمتِ خلق اور نظریاتی جدوجہد میں مزید استقامت نصیب کرے۔
رہائی مبارک راجہ ثاقب علی چاکرہ ✌️

18/02/2026

انصاف یوتھ ونگ میٹروپولیٹن راولپنڈی کی ٹیم کا اجلاس صدر راجہ دانیال ایڈوکیٹ اور جنرل سیکرٹری ملک علی کی زیرصدارت ہوا جس میں تمام عہدیداران نے شرکت کی۔

اجلاس میں عمران خان صاحب کی رہائی کے لیے جدوجہد کو مزید تیز کرنے پر اتفاق ہوا
اجلاس میں عمران خان صاحب کی صحت کو لے کر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا
انشاءاللہ جلد منظم تحریک شروع کرنے پر اتفاق ہوا۔

16/02/2026

‏انصاف یوتھ ونگ میٹروپولیٹن راولپنڈی کی ٹیم نے صدر راجہ دانیال ایڈوکیٹ اور جنرل سیکرٹری ملک علی کی قیادت میں احتجاج، چئیرمین عمران خان کی رہائی اور ان کے ذاتی معالج اور فیملی کے زیرنگرانی علاج کروانے کا مطالبہ۔

12/02/2026

Team Insaf youth wing Metropolitan Rawalpindi

15/01/2026

انصاف یوتھ ونگ میٹروپولیٹن راولپنڈی کی ٹیم صدر راجہ دانیال ایڈوکیٹ اور جنرل سیکرٹری ملک علی کی قیادت میں اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان کی فیملی سے ملاقات کے دن اظہار یکجتی کرتے ہوئے۔

11/01/2026

انصاف یوتھ ونگ میٹروپولیٹن راولپنڈی کی ٹیم اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان کی فیملی سے ملاقات کے دن اظہار یکجتی کے موقع پر سورہ یاسین کے حتم پڑھا گیا

11/01/2026

انصاف یوتھ ونگ پشاور ریجن کا کنونشن

عمران خان کی “سٹریٹ موومنٹ” کی کال پر انصاف یوتھ ونگ میٹروپولیٹن راولپنڈی کی ٹیم نے صدر راجہ دانیال ایڈوکیٹ اور جنرل سیکرٹری ملک علی کی قیادت میں انصاف یوتھ ونگ پشاور ریجن کے کنونشن میں شرکت کی اور حقیقی آزادی کی تحریک میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کا عہد

Happy New Year 2026 ❤
31/12/2025

Happy New Year 2026 ❤

29/12/2025

صدر انصاف یوتھ ونگ میٹروپولیٹن راولپنڈی راجہ دانیال ایڈوکیٹ نے آج اٹک جیل میں اڈیالہ کے باہر سے گرفتار ہونے والے صدر نارتھ پنجاب انصاف یوتھ ونگ راجہ ثاقب علی اور دیگر کارکنان سے ملاقات کی راجہ ثاقب اور تمام کارکنان کا کا جذبہ ابھی بھی بلکل پست نہیں ہوا راجہ ثاقب نے جیل سے پیغام دیا کہ ہم جیل سی نکلنے کے بعد مزید جذبے اور قوت سے خان صاحب کی تحریک کو آگے بڑھائیں گے اور یوتھ کے نوجوانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ خان صاحب نے جو سٹریٹ موومنٹ کی تحریک شروع کی ہے اس میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں یہ جیل اور فسطائیت ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتی ہمیں پہلے سے زیادہ قوت کے ساتھ اس فسطائیت کا مقابلہ کرنا ہوگا۔

 Raja Saqib Ali Chakra
27/12/2025


Raja Saqib Ali Chakra

Address

Rawalpindi West Ridge
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth Wing Metropolitan Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Insaf Youth Wing Metropolitan Rawalpindi:

Share