Rawalpindi islamabad

Rawalpindi islamabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rawalpindi islamabad, Nature Preserve, lalazar, Rawalpindi West Ridge.

21/11/2025

دبئی ائیر شو میں بھارتی طیارہ گر کر تباہ، ویڈیو سامنے آگئی


11/11/2025

اسلام آباد کچہری میں ہونے والے دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج ۔۔۔

‏اسلام آباد دھماکہ: بظاہر سلنڈر بلاسٹ لگ نہیں رہا، باقی آفیشل اسٹیٹمنٹ کا انتظار، دل دہلا دینے والے مناظر ہیں کچھ جو شیئ...
11/11/2025

‏اسلام آباد دھماکہ: بظاہر سلنڈر بلاسٹ لگ نہیں رہا، باقی آفیشل اسٹیٹمنٹ کا انتظار، دل دہلا دینے والے مناظر ہیں کچھ جو شیئر نہیں کئے جا سکتے۔۔!!

‏🛑 کوئٹہ میں آج صبح آسمان پر حیرت انگیز نظارہ دیکھا گیا..یہ دلکش "فائر رینبو"🌈 دراصل بادلوں میں بننے والا ایک نایاب منظر...
28/10/2025

‏🛑 کوئٹہ میں آج صبح آسمان پر حیرت انگیز نظارہ دیکھا گیا..
یہ دلکش "فائر رینبو"🌈 دراصل بادلوں میں بننے والا ایک نایاب منظر ہے جسے Cloud Iridescence کہا جاتا ہے ☁️
کیا آپ نے کبھی یہ نظارہ اپنی زندگی میں دیکھا ہے؟

Climate Change is REAL 😎 🚀 🇵🇰

11/10/2025

2005.اکتوبر 5

08/10/2025

احمد ملک شاپ راولپنڈی مرزا احمد ولد محمد نواز سکنہ میرے راولپنڈی میں تحصیل پنڈ دادن خان کا نام روشن کرتے ہوۓ کیمیکل ملا دودھ راولپنڈی کو سپلائی کیا جا رہا تھا جو پکڑا گیا یاد رہے للہ اور تحصیل پنڈ دادن خان کو %80 دودھ کی سپلائی علاقہ کدھی سے ہوتی ہے

05/10/2025
کسی نے کہا تھا اتنا شوق ہے تو غز❤️ہ چلے جاؤبلآخر دیوانے نے کر دکھایا، بہت قریب پہنچ چکا ہے۔🥹خصوصی دعاؤں کی درخواست۔🙏🏼
01/10/2025

کسی نے کہا تھا اتنا شوق ہے تو غز❤️ہ چلے جاؤ
بلآخر دیوانے نے کر دکھایا، بہت قریب پہنچ چکا ہے۔🥹
خصوصی دعاؤں کی درخواست۔🙏🏼

29/09/2025

آوارہ کتوں کی خطر ناک واردات ۔۔۔۔
ان کا کیا حل ہونا چاہیے پلیز حل بتائیں یہ سب کچھ معصوم بچوں کیساتھ بھی ہو سکتا ہے

#ظلم
Plzzz share this video...
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں پلیزتا کہ مزید ایسے واقعات سے بچا جاے اور حفاظتی انتظامات کیے جائیں

فوارہ چوک۔۔۔راجہ بازار۔۔۔راولپنڈیماضی کی یادیں۔۔۔1980ء کی دہاٸی کی جھلکروز سینما۔۔۔ٹانگے۔۔مورس ٹیکسی۔۔چھوٹی قمیضیں۔۔کھلے...
28/09/2025

فوارہ چوک۔۔۔راجہ بازار۔۔۔راولپنڈی
ماضی کی یادیں۔۔۔1980ء کی دہاٸی کی جھلک
روز سینما۔۔۔ٹانگے۔۔مورس ٹیکسی۔۔چھوٹی قمیضیں۔۔کھلے پاٸنچوں والی شلواریں۔۔پینا فلیکس کی جگہ ہاتھ سے بنے بورڈ۔۔سلطان راہی کی بڑھکیں۔۔مصطفا قریشی کے ڈاٸیلاگ۔۔۔انجمن کے ٹھمکے۔۔شاپنگ بیگوں کی جگہ کپڑے کے تھیلے اور بیگوں کی جگہ پَنڈیں۔

22/09/2025

مصنوعی بارش اور بادلوں کے کنٹرول کی ٹیکنالوجی

انسان ہمیشہ سے قدرتی ماحول کو قابو میں کرنے کی کوشش کرتا رہا ہے، اور انہی کوششوں کا ایک اہم حصہ مصنوعی بارش یا "Weather Modification" ہے۔ یہ ٹیکنالوجی آج کئی ممالک استعمال کر رہے ہیں، جیسے چین، روس، امریکہ، بھارت اور متحدہ عرب امارات۔

چین ان بڑے ممالک میں شامل ہے جو مصنوعی بارش کے لیے جدید ترین طریقے اختیار کرتا ہے۔
اس عمل میں راکٹوں، جہازوں یا ڈرونز کے ذریعے مخصوص کیمیکلز (جیسے سلور آئوڈائیڈ یا نمک) بادلوں میں چھوڑے جاتے ہیں۔ یہ مادہ بادلوں میں پانی کے ذرات کو جمع ہونے کے لیے "کنڈینس نَیوکلیائی" فراہم کرتا ہے، جس سے بارش کا عمل شروع ہوتا ہے۔

چین میں جب راکٹ بادلوں کی جانب داغے جاتے ہیں تو منظر فوجی مشق جیسا لگتا ہے، لیکن ان کا مقصد جنگ نہیں بلکہ:

زراعت کے لیے پانی کی فراہمی

خشک سالی کا خاتمہ

ماحولیاتی مسائل کا حل

دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ ٹیکنالوجی صرف بارش پیدا کرنے تک محدود نہیں بلکہ بادلوں کی سمت بھی بدلی جا سکتی ہے۔
یعنی مخصوص کیمیکلز کے ذریعے بادلوں کو توڑا جا سکتا ہے یا انہیں دوسری طرف موڑا جا سکتا ہے۔ یہ عمل درج ذیل مقاصد کے لیے استعمال ہوتا ہے:

اہم تقریبات (جیسے بیجنگ اولمپکس) کے دوران بارش روکنے کے لیے

شہروں کو سیلاب سے محفوظ رکھنے کے لیے

زرعی علاقوں میں بارش کو منظم کرنے کے لیے

Address

Lalazar
Rawalpindi West Ridge

Opening Hours

09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rawalpindi islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share