PML N Rawalpindi Region

PML N Rawalpindi Region ONLY PML N

28/08/2025

مرزا جہلمی کے فالورز پر لعنت

19/07/2025

پیٹرول 280 روپے تک پہنچ گیا ہے مجال ہے کوئی یوتھیا باجیاں لیکر زمان پارک پہنچا ہو 😂

سوشل میڈیاصارفین سپیشلی یوتھیے ہوشیار ہوجائیں کیونکہ صدر نےپیکا بل پر دستخط کردیےہیں۔جھوٹی خبر پر 3 سال قید اور 20لاکھ ج...
30/01/2025

سوشل میڈیاصارفین سپیشلی یوتھیے ہوشیار ہوجائیں کیونکہ صدر نےپیکا بل پر دستخط کردیےہیں۔جھوٹی خبر پر 3 سال قید اور 20لاکھ جرمانہ ہوگا۔
نئے ایکٹ کے تحت پروٹیکشن ٹربیونل قائم کیا جائےگا، وفاقی حکومت 3سال کیلئے ممبران تعینات کرے گی،سوشل پروٹیکشن ٹربیونل 90روز میں کیس نمٹانےکاپابند ہوگا.

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا سعودی شہزادہ محمد بن فہد بن عبد العزیز السعود کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔
29/01/2025

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا سعودی شہزادہ محمد بن فہد بن عبد العزیز السعود کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔

ملک ریاض کو واپس لانے کے لئے نیب نے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا!خط میں یو اے ای حکومت اور انٹر پول سے رابطہ کرنے کے لئے کہا...
29/01/2025

ملک ریاض کو واپس لانے کے لئے نیب نے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا!
خط میں یو اے ای حکومت اور انٹر پول سے رابطہ کرنے کے لئے کہا گیا ھے۔

ٹرمپ سرمایہ کاری ٹیم نے امریکہ میں تحریک انتشار کے پاکستان مخالف پروپیگنڈہ کو دفن کر ڈالا۔۔۔
29/01/2025

ٹرمپ سرمایہ کاری ٹیم نے امریکہ میں تحریک انتشار کے پاکستان مخالف پروپیگنڈہ کو دفن کر ڈالا۔۔۔

.                                                                                                                       ...
22/04/2024

.

































شعور پھیل رہا ہے آہستہ آہستہ مجھے یقین ہے ایک دن سب کی زبان پر یہی ہو گا انشاءاللہ ❤️                                   ...
22/04/2024

شعور پھیل رہا ہے آہستہ آہستہ مجھے یقین ہے ایک دن سب کی زبان پر یہی ہو گا انشاءاللہ ❤️

































Address

St#23
Rawalpindi West Ridge
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML N Rawalpindi Region posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PML N Rawalpindi Region:

Share