کشمیر بنیگا پاکستان

کشمیر بنیگا پاکستان کشمیر

07/08/2025
07/08/2025

Must watch documentary!

میرے چارہ گر کو نوید ہو صفِ دشمناں کو خبر کروکہ جو قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چکا دیا مظفرآباد آزادکشمیر سے تعلق رک...
16/07/2025

میرے چارہ گر کو نوید ہو صفِ دشمناں کو خبر کرو
کہ جو قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چکا دیا

مظفرآباد آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والے میجر ربنواز گیلانی بلوچستان میں وطن عزیز کا دفاع کرتے ہوئے اور مملکت خداداد پاکستان کے دشمنوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش فرما گئے۔ اللہ پاک شہید کے درجات بلند کرے۔
آمین

13/07/2025
13/07/2025
یہ تنیوں جنرل آزاد کشمیر سے ہیں جن کا اس جنگ میں کلیدی رول رہا  دو لفٹینٹ جنرل ایک کور کمانڈر پنڈی دوسرا کورکمانڈر گجران...
15/05/2025

یہ تنیوں جنرل آزاد کشمیر سے ہیں جن کا اس جنگ میں کلیدی رول رہا دو لفٹینٹ جنرل ایک کور کمانڈر پنڈی دوسرا کورکمانڈر گجرانوالا اور ایک ڈی جی ملڑی اینٹلجنس شاباش ان تینوں کو جو کشمیر کے پسماندہ ترین خطے سے اپنی قابلیت کی بنیاد پہ فوج کے اہم ترین عہدوں پہ گئے اور دنیا کی اتنی بڑی ہندوستانی فوج کو شکست دی جس کے پاس روس اسرائیل کا جدید اسلحہ موجود تھا.

09/05/2025

اوکاڑہ کینٹ کے نواحی علاقوں میں پاک فوج نے 4 بھارتی ڈرون مار گرائے۔

ذرائع کے مطابق ڈرون اوکاڑہ کینٹ کے نواحی گاؤں 15 فور ایل اور 11 فور ایل کے علاقہ میں گرائے گئے، پاک آرمی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بھارتی ڈرون کو نشانہ بنایا، ڈرون آبادی کے قریب فصلوں میں گرے، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

09/05/2025

مہنگا پڑ گیا سندور!

6 جنگی طیارے، 30 سے زائد ڈرون، درجنوں فوجی، بریگیڈ ہیڈکوارٹرز اور بیسیوں سرحدی چوکیاں — سب کچھ گیا!

صبح بخیر بھارت!
مگر انڈین میڈیا ابھی بھی سچ چھپا رہا ہے۔

پاکستان خاموش نہیں بیٹھتا!
جواب ہمیشہ حساب سے آتا ہے۔
پاکستان زندہ باد!

09/05/2025

پاک فوج نے اوکاڑہ میں بھارتی ڈرون گرا دیے،

09/05/2025

بھارتی افواج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کا مؤثر جواب

گزشتہ رات لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی افواج کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا، جس کے باعث سرحدی علاقوں میں شہریوں کی جان و مال کو شدید خطرات لاحق رہے۔ بھارتی فائرنگ سے مقامی آبادی میں خوف و ہراس پھیل گیا اور املاک کو نقصان پہنچنے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔

پاک فوج نے بھارتی جارحیت کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا۔ پاکستانی فوج نے نشانہ بنا کر جوابی کارروائی کی، جس کے نتیجے میں بھارتی افواج کی تین پوسٹوں کو — جورا، لیپا اور نکیال سیکٹر میں نقصان پہنچایا گیا۔ متعد انڈین آرمی کے جوان زخمی اور مارے جانے کی اطلاعات ہیں - جوابی کارروائی سے دشمن کی گولہ باری میں واضح کمی واقع ہوئی۔

پاک فوج نے اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہری آبادی کے تحفظ کو یقینی بنایا اور دشمن کو واضح پیغام دیا کہ ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا

Address

Sabir Shaheed Stadium, Rawalakot, Azad Kashmir
Rawala Kot
44400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کشمیر بنیگا پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share