Rawalakot GPO

Rawalakot GPO Rawalakot GPO

14/02/2026

🌙✨ عید کے تحفے بیرونِ ملک بھیجیں — آج ہی! ✨🌙
بذریعہ Rawalakot GPO
(Pakistan Post)
🌍 دنیا بھر میں تیز، محفوظ اور سستے ترین ریٹس پر پارسل اور ڈاک سروس دستیاب۔
📦 اپنی بیرونِ ملک ڈاک اور پارسل آج ہی راولا کوٹ جی پی او سے بک کروائیں۔
📞 رابطہ نمبر:
05824-920104
05824-920107
05824-920108
05824-920109

پاکستان پوسٹقیمت کم ترین سروس بہترینبیرون ملک مقیم اپنے پیاروں کو عید کے لیے تحفے بھیجنے کے لیے پاکستان پوسٹ کی تیز ترین...
13/02/2026

پاکستان پوسٹ
قیمت کم ترین سروس بہترین
بیرون ملک مقیم اپنے پیاروں کو عید کے لیے تحفے بھیجنے کے لیے پاکستان پوسٹ کی تیز ترین سروس ای ایم ایس کا انتخاب کریں اور انتہائ کم قیمت میں تیز ترین سروس کا فائدہ اٹھائیں۔

🌟 راولا کوٹ جی پی او — سہولت، اعتماد اور رفتار کا مرکزایک ہی جگہ پر تمام خدمات:📮 بیرونِ ملک و اندرونِ ملک ڈاک اور پارسل⚡...
12/02/2026

🌟 راولا کوٹ جی پی او — سہولت، اعتماد اور رفتار کا مرکز
ایک ہی جگہ پر تمام خدمات:
📮 بیرونِ ملک و اندرونِ ملک ڈاک اور پارسل
⚡ فوری ڈاک (ارجنٹ میل) سروس
💡 بجلی، ☎️ ٹیلی فون اور 💧 پانی کے بلوں کی ادائیگی
💵 ویسٹرن یونین منی ٹرانسفر
💰 کم ریٹس، تیز اور محفوظ سروس
اپنی ڈاک اور بلز کے لیے
راولا کوٹ جی پی او کا انتخاب کریں۔

09/07/2025
اپنے گھر سے پارسل بھیجیں — پاکستان پوسٹ کی بروقت اور محفوظ سروس! 📦🚚💨👍   📮  📬                           🎉👏💕
04/07/2025

اپنے گھر سے پارسل بھیجیں — پاکستان پوسٹ کی بروقت اور محفوظ سروس! 📦🚚💨👍 📮 📬 🎉👏💕

27/06/2025

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام پاکستان کی طرف سے تمام وہ خواتین جن کو پیسے مل رہے ہیں ان کے لیٹرز فارم بزریعہ ڈاکخانہ( Post office)بھیجے گئے ہیں
راولاکوٹ جی پی او میں بھی کثیر تعداد میں لیٹرز وصول ہوۓ ہیں۔ لہذا جو خواتین بینظیر انکم سپورٹ پروگرام پاکستان سے پیسے لے رہی ہیں وہ دفتر ھذا سے اپنے لیٹر وصول کریں۔

دیگر صورت آپ کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام پاکستان کے آنے والے پیسے نہیں آئینگے

آخری تاریخ 20 جون 2025

یہ پوسٹ آگے شیئر کرے تاکہ ان لوگوں تک پہنچ جاۓ اور وہ اپنا لیٹر با آسانی راولاکوٹ جی پی او سے وصول کر سکیں۔
Assistant Senior Postmaster Rawalakot GPO: 05824-920108
Deputy Senior Postmaster Rawalakot GPO: 05824-920109

14/05/2025

بیرون ملک مقیم اپنے پیاروں کو بذریعہ EMS ڈاک بھیجیں انتہائی مناسب قیمت اور تیز ترین۔

Send a message to learn more

Address

Rawala Kot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rawalakot GPO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category