PWD Highways Division Haveli AJK

PWD Highways Division Haveli AJK Highways Haveli

محکمہ شاھرات کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو دلی عید مبارک! 🌙✨اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع پر آپ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائے ...
26/05/2026

محکمہ شاھرات کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو دلی عید مبارک! 🌙✨اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع پر آپ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائے اور آپ کی زندگیوں کو خوشیوں، صحت اور کامیابیوں سے بھر دے۔ 🤲💫

عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران ایمرجنسی کی صورت میں درج ذیل نمبرز پہ رابطہ کریں
25/05/2026

عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران ایمرجنسی کی صورت میں درج ذیل نمبرز پہ رابطہ کریں

الحمدللہ  آر-سی-سی پل گگڈار تا پدر کے گارڈر مکمل ھو گئے
22/05/2026

الحمدللہ آر-سی-سی پل گگڈار تا پدر کے گارڈر مکمل ھو گئے

22/05/2026

الحمدللہ آر-سی-سی پل گگڈار تا پدر کے گارڈر مکمل ھو گئے

شاہرات ڈویژن حویلی کہوٹہ! آج مورخہ 16 مئی 2026 کو وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھورصاحب نے محمود گلی تا کہوٹہ اپ گریڈ...
16/05/2026

شاہرات ڈویژن حویلی کہوٹہ!
آج مورخہ 16 مئی 2026 کو وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھورصاحب نے محمود گلی تا کہوٹہ اپ گریڈیشن روڈ لمبائی 16 کلو میٹر
لسڈنہ تا شیروڈھارہ روڈ
لمبائی 10 کلومیٹر
علی آباد حاجی پیر روڈ لمبائی 10 کلو میٹر منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا

08/05/2026

محکمہ تعمیراتِ عامہ (سی اینڈ ڈبلیو) شاہرات حویلی کہوٹہ میں ترقیاتی عمل تیزی سے جاری، تقریباً 85 کلومیٹر سڑکوں کے ٹینڈرز کا عمل کامیابی سے مکمل کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق مختلف پیکجز پر مشتمل منصوبہ جات کے لیے ای-ٹینڈرنگ کے ذریعے بڈنگ پراسیس مکمل کیا گیا۔ ٹھیکیداران اور فرموں کے نمائندگان کی موجودگی میں الیکٹرانک بڈز کو باقاعدہ اوپن کیا۔

حلقہ ایل اے 17 حویلی 30 کلومیٹر نئی روڈز کے ٹینڈرز بذریعہ ای بیڈنگ مورخہ 08/5/26 کو اوپن ہوں گے
21/04/2026

حلقہ ایل اے 17 حویلی 30 کلومیٹر نئی روڈز کے ٹینڈرز بذریعہ ای بیڈنگ مورخہ 08/5/26 کو اوپن ہوں گے

Address

Toli Peer, Azad Kashmir
Rawala Kot
05874

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PWD Highways Division Haveli AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share