Oppressed Kashmir

Oppressed Kashmir Heaven on Earth i.e Kashmir.

16/02/2026
بیرسٹر سلطان محمود چودھری انتقال کر گئے۔
31/01/2026

بیرسٹر سلطان محمود چودھری انتقال کر گئے۔

پاکستان کے زیر انتظام آزاد کشمیر بھاگیانہ پاچھیوٹ سے تعلق رکھنے والے نوجوان صحافی سہراب برکت کو اسلام آباد ائیر پورٹ سے ...
30/11/2025

پاکستان کے زیر انتظام آزاد کشمیر بھاگیانہ پاچھیوٹ سے تعلق رکھنے والے نوجوان صحافی سہراب برکت کو اسلام آباد ائیر پورٹ سے دو دن قبل گرفتار کر لیا گیا۔
Sohrab Barkat

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع میرپور سے تعلق رکھنے والی کشمیری نژاد شبانہ محمود برطانوی وزیر داخلہ مقرر:لندن : برطانوی نائب ...
06/09/2025

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع میرپور سے تعلق رکھنے والی کشمیری نژاد شبانہ محمود برطانوی وزیر داخلہ مقرر:
لندن : برطانوی نائب وزیراعظم اینجیلا رینر کے مستعفی ہونے کے بعد برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے پاکستانی نژاد رکن پارلیمنٹ شبانہ محمود کو برطانیہ کی وزیر داخلہ مقرر کردیا۔
Congratulations Shabana Mahmood


آزاد کشمیر لائن آف کنٹرول کے علاقے نکیال میں رہنے والے مقامی شخص نے بھارتی فوجی کو گولی مار کر بلاک کر دیا نکیال سیکٹر ک...
02/09/2025

آزاد کشمیر لائن آف کنٹرول کے علاقے نکیال میں رہنے والے مقامی شخص نے بھارتی فوجی کو گولی مار کر بلاک کر دیا نکیال سیکٹر کے گاؤں بالا کوٹ میں گھاس کاٹتے ہوئی خواتین کو پکڑ کر لے جانے کی کوشش پر مقامی شخص کی بھارتی فوج پر فائرنگ ایک بھارتی فوجی بلاک جبکہ 2 ذخمی ہیں۔ #کشمیر

10/05/2025

Today morning Pakistan responded Indian Agression strongly. Pakistan strikes several airbase deep inside India.

09/05/2025

"There’s no need for drama. When Pakistan attacks, its echo will be heard across the world. We don’t care what the Indian media says—we don’t rely on it." Says DGISPR

09/05/2025

Indian airforce strike killed 31 innocent civilian, in kashmir and other areas of Pakistan.

  05 Indian Army personnel killed in Jammu and Kashmir.
09/05/2025


05 Indian Army personnel killed in Jammu and Kashmir.

Address

Azad Kashmir
Rawala Kot
12430

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Oppressed Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Oppressed Kashmir:

Share

Category