JK United Movement

JK United Movement جدوجہد آزادی کشمیر سے خوشحالی کشمیر تک

05/09/2026

جموں و کشمیر یونائیٹڈ علماء و مشائخ کے زیرِ اہتمام سیرت النبی ﷺ کے حوالے سے درسِ قرآن خصوصی شرکت: احمد سعید ملتانی صاحب مرکزِ توحید کمیونٹی سینٹر سے براہِ راست مناظر

جموں کشمیر یونائیٹڈ علماء و مشائخ ونگ میرپور کے زیرِ اہتمام ظہیر پلازہ نانگی میرپور میں سیرتِ النبی ﷺ کے موضوع پر خصوصی ...
05/09/2026

جموں کشمیر یونائیٹڈ علماء و مشائخ ونگ میرپور کے زیرِ اہتمام ظہیر پلازہ نانگی میرپور میں سیرتِ النبی ﷺ کے موضوع پر خصوصی درسِ قرآن و حدیث کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں قاری احمد سعید ملتانی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ نے خصوصی شرکت فرمائی اور سیرتِ طیبہ ﷺ کے حوالے سے ایمان افروز بیان ارشاد فرمایا۔

05/09/2026

درس قرآن و حدیث بعد نماز فجر تعلیم القرآن اکیڈمی سسٹم حاجی ظہور رحمہ اللہ کیمپس پرانی چونگی میرپور آزاد کشمیر

تعلیم القرآن اکیڈمی سسٹم، حاجی ظہور رحمہ اللہ کیمپس کی مسجد میں نمازِ فجر کے بعد قاری احمد سعید ملتانی صاحب حفظہ اللہ تع...
05/09/2026

تعلیم القرآن اکیڈمی سسٹم، حاجی ظہور رحمہ اللہ کیمپس کی مسجد میں نمازِ فجر کے بعد قاری احمد سعید ملتانی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ کا ایمان افروز درسِ قرآن و حدیث۔
اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن و سنت کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

جامع مسجد قرطبہ کھمبال، میرپور آزاد کشمیر قاری احمد سعید ملتانی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ کے خطبۂ جمعتہ المبارک کی خوبصورت ...
04/09/2026

جامع مسجد قرطبہ کھمبال، میرپور آزاد کشمیر قاری احمد سعید ملتانی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ کے خطبۂ جمعتہ المبارک کی خوبصورت تصویری جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں۔

سیرۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس مرکز توحید اسلامک کمیونٹی سنٹر منگلا ہیملٹ میرپور آزاد کشمیر
04/09/2026

سیرۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس
مرکز توحید اسلامک کمیونٹی سنٹر منگلا ہیملٹ میرپور آزاد کشمیر

خطبہ جمعتہ المبارک محترم جناب قاری احمد سعید ملتانی صاحب جامع مسجد قرطبہ کھمبال میرپور آزاد کشمیرتمام احباب سے شرکت کی ا...
04/09/2026

خطبہ جمعتہ المبارک
محترم جناب قاری احمد سعید ملتانی صاحب
جامع مسجد قرطبہ کھمبال میرپور آزاد کشمیر
تمام احباب سے شرکت کی اپیل ہے

24/08/2026

جموں کشمیر یونائٹڈ موومنٹ ضلع میرپور کا تنظیمی اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا، جس میں مرکزی رہنما سردار رضوان حنیف اور آرگنائزر میرپور حافظ ابو الحسن نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں گزشتہ کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور آئندہ کشمیر میں تنظیمی کام کو مزید مؤثر بنانے کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔

Address

Rawala Kot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JK United Movement posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share