علی سوجل ویلفئیر ایسوسی ایشن

علی سوجل ویلفئیر ایسوسی ایشن خدمت خلق

30/05/2026
22/03/2025

علی سوجل ویلفئیر ایسوسی ایشن کے پلیٹ فارم سے سال 2025 کے رمضان پیکیج مہم میں آپ تمام احباب نے 668000 روپے کا مالی تعاون کیا ہے۔
جو آج مورخہ 22 مارچ کو ویلفیئر کے تمام زمہ داران کی میٹنگ کے بعد 9 وارڈز میں موجود 83 ضرورت مند خاندانوں کو دیا گیا ہے۔
صدر اور چیرمین علی سوجل ویلفئیر ایسوسی ایشن نے تمام زمہ داران اور عوام علاقہ کے تعاون کا شکریہ ادا کیا۔
ہر وارڑ کا رمضان فنڈ متعلقہ وارڈز کے زمہ داران کے حوالے کیا گیا۔
کہ جو تمام متعلقہ خاندانوں تک پہنچا دیا جائے گا۔
اس ماہ مقدس میں جن احباب نے مالی تعاون کیا اللہ پاک انکا دینا قبول فرمائیں اور اجر عظیم سے نوازیں ۔
ویلفئیر کے تمام زمہ داران کا شکریہ جنھوں نے اپنا وقت دیا اور رمضان پیکیج کے لیے دن رات کوشاں رہے
اللہ پاک سب کی کوششوں اور تعاون کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں اور اجر عظیم سے نوازیں ۔
عزت نفس کو مدنظر رکھتے ہوئے کوئی تصویر نہیں لی گئ تاہم تمام ریکارڈ ہمارے زمہ داران کے پاس موجود ہے۔
تمام احباب کا شکریہ ۔
منجانب ایڈمن

علی سوجل ویلفئیر کی گزشتہ 9 ماہ کی رپورٹ ۔
16/08/2024

علی سوجل ویلفئیر کی گزشتہ 9 ماہ کی رپورٹ ۔

Address

Ali Sojal Post Office Khaigala Rawalakot District Poonch AJK
Rawala Kot
12251

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when علی سوجل ویلفئیر ایسوسی ایشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category