Bareen Rawlakot AJK

Bareen Rawlakot AJK Beaitiful place located in Kashmir

03/06/2026
08/05/2026

جنگلات میں آگ ویسے ہی نہیں لگتی بلکہ لگائی جاتی ہے
سپریم کورٹ آزاد کشمیر سے درخواست ہے کہ فوری انکوائری کروائیں کہ اس دیودار کی سمگلنگ میں کون ملوث ہے اور سخت قوانین ہوں تاکہ ایک انچ بھی لکڑی کوئی سمگل نہ کر سکے ۔ ہر گاڑی کی تین سے چار جگہوں پہ چیکنگ ہو اور چیک پوسٹوں پہ کیمرے لگے ہوں جس کا ریکارڈ ہو کہ گاڑی کی چیکنگ کیسے ہوئی ؟
یہ جنگلات ہماری سانسیں ہیں اور ہم نے بچانے ہیں ۔ جس گاڑی میں ایسی واردات ہوئی اگر شفاف تحقیقات ہوں تو پورا نیٹ ورک سامنے آسکتا ہے

Address

Rawala Kot
12350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bareen Rawlakot AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Bareen Rawlakot AJK:

Share