16/07/2026
کامریڈ ڈاکٹر لال خان
لاہور ٢٠١٦
" ایک انقلابی تنظیم کی اجتماعی سوچ پر اپنی ذات کو حاوی رکھنا نہ صرف غیر سرگرم ہو کر خود کو ضائع کرنا ھے بلکہ اس ماں (تنظیم ) کو برباد کرنا ھے کہ جس نے انہیں جنم دیا ہوتا ھے"