Banjosa lake Rawalakot Azad Kashmir

Banjosa lake Rawalakot Azad Kashmir Banjosa. The Beautiful...Our Aim is to improve tourism in Kashmir
Plz support us and share our posts

بنجونسہ جانسہ خان کے نام سے منصوب،اس لئیے اسے جانسہ کا جنگل یا بنجونسہ کہتے ہیں.چار سو سال قبل جانسہ خان کا بڑا بیٹا کبیر خان پلنگی سے یہاں آ کر آباد ہوا تھا ۔جانسہ خان کی قبر بنجونسہ منجاں گراں میں ہے.

31/05/2026

#بنجونسہ

07/05/2026

#بنجونسہ

تمام مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں 💖🌹🌹🌹
06/05/2026

تمام مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں 💖🌹🌹🌹

🏐 شاکر مرحوم کپ سیزن 1 🏐
زیر اہتمام: شاکر مرحوم والیبال کلب بنجونسہ

بنجونسہ کی سرزمین پر ایک شاندار اور یادگار والیبال ایونٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو نہ صرف کھیل کے فروغ بلکہ نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے کی ایک خوبصورت کاوش ہے۔
یہ ٹورنامنٹ مرحوم شاکر صاحب کی یاد میں منعقد کیا جا رہا ہے، جن کی خدمات اور محبتیں ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی۔
📣 تمام سپورٹس لورز، نوجوانوں اور والیبال کے شائقین سے گزارش ہے کہ اس ایونٹ کا حصہ بنیں، اپنی ٹیموں کی حوصلہ افزائی کریں اور اس ٹورنامنٹ کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔۔







Live Action....
Poonch Sports Channel. /پونچھ سپورٹس چینل

30/04/2026

بنجونسہ راولاکوٹ آزاد کشمیر
#بنجونسہ

30/04/2026
30/04/2026

#بنجونسہ

Address

Rawala Kot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Banjosa lake Rawalakot Azad Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Banjosa lake Rawalakot Azad Kashmir:

Shortcuts

Share