Imran khan fans

Imran khan fans کیا ہم کوئی غلام ہیں۔۔!!!
کہ جو آپ کہیں گے ہم کرلیں٫٫!! ABSOLUTELY NOT❌

08/09/2025

جب عمران ریاض کو اٹھا کر ہڈیوں کا ڈھانچہ بنا دیا گیا تب "صحافت خطرے میں نہیں تھی"۔
‏جب ارشد شریف کو شہید کیا گیا تب "صحافت خطرے میں نہیں تھی"۔
‏جب درجنوں حق گو صحافی جلاوطنی پر مجبور ہوئے، ایاز میر اور اوریا مقبول جان کو ذلیل کیا گیا، جمیل فاروقی کو ننگا کر کے تشدد سہنا پڑا… تب بھی "صحافت خطرے میں نہیں تھی"۔
لیکن آج جب عوام نے ایک بکے ہوئے درباری صحافی کو مسترد کیا اور اس پر ردِعمل دیا تو اچانک سب کو "صحافت خطرے میں" دکھائی دینے لگی۔
یہ دہرا معیار عوام پہچان چکی ہے، اب یہ کھیل نہیں چلے گا۔

عمران خان صرف ایک سیاستدان نہیں…وہ امید ہے، حوصلہ ہے، اور جدوجہد ہے۔
08/09/2025

عمران خان صرف ایک سیاستدان نہیں…
وہ امید ہے، حوصلہ ہے، اور جدوجہد ہے۔

قاضی جموریت مضبوط کرتے ہوے۔
22/01/2024

قاضی جموریت مضبوط کرتے ہوے۔

‏سپریم کورٹ نے مزید شفافیت کے لیے صحافیوں پر نئی پابندیاں عائد کردیں.قاضی ننگا ہو چکا ہے۔سچ سے خوف ذدہ ہے۔
22/01/2024

‏سپریم کورٹ نے مزید شفافیت کے لیے صحافیوں پر نئی پابندیاں عائد کردیں.قاضی ننگا ہو چکا ہے۔سچ سے خوف ذدہ ہے۔

19/06/2023
19/06/2023
19/06/2023

ایسے میں جب پاکستان آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالرز کے حصول کیلئے ایڑھیاں رگڑ رہا ہے، محض برآمدات سے ہونے والی آمدن اور سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے بھجوائی جانے والی ترسیلاتِ زر کی مد میں پچھلے ایک سال میں 7.15 ارب ڈالرز کا نقصان کیا جا چکا ہے۔

‏اس کا سیدھا سادھا سا مطلب یہ بھی ہے کہ جب ہماری (ڈالرز میں ہونے والی) آمدن مسلسل سُکڑ رہی ہے تو لامحالہ ہمارا قرض تیزی سے بڑھ رہا ہے۔

‏پاکستان کو جس سطح کا نقصان پہنچایا گیا ہے اس پر بہت سے سوالات کے جوابات تبدیلئ سرکار کی سازش میں ملوث کرداروں کے ذمّے ہیں۔

01/05/2023

لاہوریو، آئین کی بالادستی اور مزدور طبقے سے اظہارِ یکجہتی کے لیے لبرٹی چوک پہنچو۔ میں 12 بجے اس عظیم الشان ریلی کی قیادت کرونگا جس کا اختتام ناصر باغ پر ہو گا۔

اسلام آباد/ راولپنڈی کے شہری اقبال پارک اور پشاور کے شہری گلبہار پولیس اسٹیشن پہنچیں۔

22/03/2023

Address

Main Bazar Thorar
Rawala Kot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran khan fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Imran khan fans:

Share