04/06/2026
راولاکوٹ
فیلڈ سٹاف محکمہ خوراک ضلع پونچھ کی ماہانہ ریویو میٹنگ زیر صدارت جناب ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر پونچھ چوہدری منظم اکرم منعقد ہوئی جس میں جملہ انچارج ڈپو ھا نے شرکت
آٹا کی ترسیل اور آمدہ ہڑتال اور فوڈ اتھارٹی کے معاملات پہ تفصیلی غور کیا گیا اور اہداف متعین کیے گے جناب ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر نے جملہ آفیسران کو فوڈ اتھارٹی کی کارروائیوں کو موثر بنانے کی ہدایت کی