30/07/2026
تاریخ
30/07/2026
پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع لاڑکانہ کے صدر محترم عبدالرحمٰن موریو صاحب، جنرل سیکریٹری محترم جبران رفیق جوکیو صاحب کی نھال میانی آمد
پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل لاڑکانہ کے نائب صدر شھید عقیل احمد سہتو کی شھادت پر ان کے کزن شہمیر علی سہتو اور دیگر لواحقین سے تعزیت کی اور شہید کے مزار پر ان کے ایصال ثواب کے لیئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی
اس موقع پر پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع لاڑکانہ کے نائب صدر محترم بلال احمد جلبانی، فنانس سیکریٹری محترم محسن اکبر تنیو، تحصیل لاڑکانہ کے صدر محترم نئیم احمد مغیری، جنرل سیکریٹری محترم عظمت اللّٰہ مگسی، اطلاعات سیکریٹری اظہر علی کھکھرانی، سٹی رتودیرو کے نائب صدر محترم مدثر علی جلبانی، میمبر سپاف ضلع لاڑکانہ محمد یونس جتوئی، غازی خان ابڑو ہمراہ تھے