جماعت اسلامی یوسی ماڑی کھوکھراں

جماعت اسلامی یوسی ماڑی کھوکھراں Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جماعت اسلامی یوسی ماڑی کھوکھراں, Political Party, Randheer.

25/08/2025

درس قرآن :رندھیر کھوکھراں
موضوع: قدرتی آفات کی وجوہات قرآن کی روشنی میں

الحمد اللہ ❤
23/08/2024

الحمد اللہ ❤

16/08/2024

الحمدللہ
پورے پاکستان کو ریلیف دلائیں گے۔ ان شاءاللہ
اس کے لیے جدوجہد جاری رہے گی

Thanks Khan Sab.
29/07/2024

Thanks Khan Sab.

امیر جماعت اسلامی ضلع گجرات چودھری انصر محمود دھول نے زونل نظم PP31 (ٹانڈہ)کے مشورے سے برادر محمد ذیشان کو امیر جماعت اس...
19/06/2024

امیر جماعت اسلامی ضلع گجرات چودھری انصر محمود دھول نے زونل نظم PP31 (ٹانڈہ)کے مشورے سے برادر محمد ذیشان کو امیر جماعت اسلامی یونین کونسل ماڑی کھوکھراں مقرر کیا ہے۔
اللہ رب العالمین راہ حق میں استقامت عطا فرمائیں۔

اس بجٹ میں سرخ رنگ اصل مسئلہ ہے پاکستان کا آدھے سے زیادہ صرف سود میں جا رہا ہے۔
13/06/2024

اس بجٹ میں سرخ رنگ اصل مسئلہ ہے پاکستان کا آدھے سے زیادہ صرف سود میں جا رہا ہے۔

جماعت اسلامی پی پی 29 کا آج کری شریف میں شاندار جلسہ منعقد ہوا چوہدری شعباز احمد صاحب نے خصوصی خطاب کیا۔کری نے چوہدری شع...
06/02/2024

جماعت اسلامی پی پی 29 کا آج کری شریف میں شاندار جلسہ منعقد ہوا چوہدری شعباز احمد صاحب نے خصوصی خطاب کیا۔
کری نے چوہدری شعباز احمد صاحب کے حق میں اعلان کر دیا۔

جماعت اسلامی کی طرف سے امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 29 چوہدری شعباز احمد صاحب کا منشور۔میرے عزیز ہم وطنو پاکستان میں مسائ...
23/01/2024

جماعت اسلامی کی طرف سے امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 29 چوہدری شعباز احمد صاحب کا منشور۔
میرے عزیز ہم وطنو پاکستان میں مسائل بے پناہ ہو گئے ہیں زندگی گزارنا مشکل ہو گیا ہے 8 فروری کو ووٹ اپنے تعصبات اور پارٹی پسندیدگی کی بنیاد پہ نہیں دیں بلکہ اپنے امیدوار کا منشور اور کردار دیکھیں۔

امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 29 چوہدری شعباز احمد صاحب نے رندھیر کھوکھراں کا دورہ کیا ملک محمد  طفیل ریٹائرڈ  سب انسپکٹر ...
14/01/2024

امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 29 چوہدری شعباز احمد صاحب نے رندھیر کھوکھراں کا دورہ کیا ملک محمد طفیل ریٹائرڈ سب انسپکٹر کی عیادت کی اور دوست احباب سے ملاقات کی ملک طفیل صاحب کے بیٹوں اور دوست احباب نے الیکشن میں بھرپور حمایت کی یقین دہانی کروائی

وجہ شہادت پاکستان سے محبت ،عالمی اسلامی تحریک ،جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے مرکزی رہنماء مفسر قرآن علامہ دلاور حسین سعیدی ص...
15/08/2023

وجہ شہادت پاکستان سے محبت ،
عالمی اسلامی تحریک ،
جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے مرکزی رہنماء مفسر قرآن علامہ دلاور حسین سعیدی صاحب ، جنازے کا منظر ۔
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔

پہلا فرینڈلی کرکٹ ٹورنامنٹ گراونڈ شکرکوٹ وقت : آج بروز اتوار شام پانچ بجےمہمان خصوصی: چوہدری شعباز احمد صاحب امیدوار ایم...
18/06/2023

پہلا فرینڈلی کرکٹ ٹورنامنٹ
گراونڈ شکرکوٹ
وقت : آج بروز اتوار شام پانچ بجے
مہمان خصوصی: چوہدری شعباز احمد صاحب امیدوار ایم۔پی اے 31 pp جماعت اسلامی۔
#ترازو

آہ انتہائی افسوسناک خبر اہل خیر معاشرے سے اٹھتے جا رہے ہیںاستاد محترم کی ہمارے علاقے کے لیے بہت زیادہ خدمات ہیں کتنی ہی ...
05/06/2023

آہ انتہائی افسوسناک خبر اہل خیر معاشرے سے اٹھتے جا رہے ہیں
استاد محترم کی ہمارے علاقے کے لیے بہت زیادہ خدمات ہیں کتنی ہی نسلیں استاد محترم نے سنوار دیں۔۔۔
سینکڑوں شاگرد ایسے ہیں سر کے جن کے والدین بھی استاد محترم کے شاگرد رہے ہیں تقریبا چالیس سال پڑھایا ہے دو تین نسلوں نے استاد محترم سے پڑھا ہے
بہت پی اچھے طریقہ سے انگلش پڑھاتے تھے آج اگر ہم جیسے بہت سارے کسی مقام پہ پہنچ گئے ہیں تو استاد محترم کا اس میں بہت بڑا ہاتھ ہے۔
موت کتنی بڑی حقیقت ہے ابھی دو دن پہلے سر کے گھر ہم بیٹھے تھے ان سے ان کی بیوی کی تعزیت کے لیے کتنی ہی دیر استاد محترم کی محفل میں بیٹھے رہے اور میں نے سر سے کہا سر آپ نے تو ہماری دو دو تین تین نسلوں کو پڑھایا ہے۔
اقبال کے شعر کلاس میں جس انداز میں سناتے تھے بات دل میں اتر جاتی تھی ایک اور شفیق استاد کا سایہ ہم سے اٹھ گیا۔
یا ربی رحمت کا معاملہ فرمانا یا رب العالمین استاد محترم کے بہت سارے احسانات ہیں معاشرے پہ ان کے ساتھ احسان کا معاملہ فرمانا مغفرت کا معاملہ کرنا یا رب العالمین اپنی جنتوں میں اعلی مقام عطا فرمانا نبی مہربان صلی اللہ علیہ کی شفاعت نصیب کرنا یا رب العالمین رحمت کا معاملہ کرنا آمین
اناللہ و انا الیہ راجعون

Address

Randheer

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جماعت اسلامی یوسی ماڑی کھوکھراں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share