27/06/2024
نیشنل پارٹی کا اعلامیہ
امین کھیتران سینئر ممبر بارکھان نوجوان اتحاد کو جو اغواہ کیا گیا اور ان کو ایم پی اےبارکھان نے اپنے گھر لے جاکر تشدد کیا اس ناروا سلوک کے خلاف بارکھان نوجوان اتحاد کی طرف سے جو29جون بروز ہفتہ کو ہڑتال کی کال دی ہے نیشنل پارٹی اس ہڑتال کال کی بھر پور حمایت کا اعلان کرتی ہے ہم اپنے تمام پارٹی ورکروں،ووٹروں اورسپوٹروں سے اپیل کی جاتی ہے وہ اس احتجاج میں شامل ہو کر اس ناروا سلوک کے خلاف نفرت کا اظہار کریں۔نیشنل پارٹی بارکھان