04/07/2025
جس نے حق کربلا میں ادا کر دیا
اپنے ناناﷺ کا وعدہ وفا کر دیا
سب کچھ امت کے خاطر فدا کر دیا
گھر کا گھر سب سپرد خدا کر دیا
اس حسین ابن حیدر پہ لاکھوں سلام
میرے حسین تجھے سلام🖤🍀
*•♪• 𝑷𝒐𝒔𝒕 𝑩𝒚 Javedpatha ✍🏻🩵💫*