Chief Bhatti Rajput Group Rojhan Distract Rajanpur

Chief Bhatti Rajput Group Rojhan Distract Rajanpur Official Page to Political Chief Bhatti Raput Group Rojhan PP 297 NA 189
(1)

27/05/2026

بھٹی راجپوت گروپ کی جانب سے عیدالاضحی مبارک ہو

“حج صرف سفر نہیں، روح کی پاکیزگی اور اللہ سے قربت کا سب سے خوبصورت احساس ہے۔ 🕋✨حج مبارک، اللہ آپ کی ہر دعا قبول فرمائے۔”...
26/05/2026

“حج صرف سفر نہیں، روح کی پاکیزگی اور اللہ سے قربت کا سب سے خوبصورت احساس ہے۔ 🕋✨
حج مبارک، اللہ آپ کی ہر دعا قبول فرمائے۔”

22/05/2026

JummaMubarak

21/05/2026

چیئرمین نواب عمران انجم خاں بھٹی صاحب نے ٹیلیفون پر اپنے سابق صوبائی صدر پنجاب بھٹی راجپوت امن اتحاد کونسل پاکستان رائے شوکت محمود بھٹی کے ولد کے انتقال پر اظہار افسوس کیا اور مغفرت کی دعا کی لواحقین کے اس دکھ کی گھڑی میں غم کے برابر شریک ہیں اللہ پاک لواقین کو صبر جمیل اور مرحوم کو جنت میں اعلی مقام عطا کرے

18/05/2026


18/05/2026

ہم راجپوت ڈوگر برادری کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں سردار منصب علی ڈوگر ایم پی اے کے خلاف منفی پروپیگنڈا کی بھرپورمزمت کرتےہیں , بھٹی راجپوت امن اتحاد کونسل پاکستان ڈوگر راجپوت کے ساتھ ہے

Muhammad Irshad Bhatti

15/05/2026

ڈیرہ غازیخان سانحہ (سکول چھت گرنا)پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔اس المناک حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع اور بچ...
08/05/2026

ڈیرہ غازیخان سانحہ (سکول چھت گرنا)پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔اس المناک حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع اور بچوں کے زخمی ہونے کی خبر انتہائی دلخراش ہے۔ نواب عمران انجم خاں بھٹی چیئرمین بھٹی راجپوت امن اتحاد پاکستان

ہم جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کرتے ہیں اور زخمیوں کی جلد و مکمل صحتیابی کیلئے دعاگو ہیں۔یہ دکھ کی گھڑی ہم سب کیلئے آزمائش ہے اور پوری پاکستانی قوم متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کی شریک ہے۔ نواب عمران انجم خاں بھٹی چیئرمین بھٹی راجپوت امن اتحاد پاکستان

اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے،زخمیوں کو جلد صحتِ کاملہ عطا کرےاور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین

Address

Rajanpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chief Bhatti Rajput Group Rojhan Distract Rajanpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share