29/01/2026
ایک درمیانہ سا مگر اچھا سا فائر ایکسٹینگویشر چار سے پانچ ہزار روپے میں مل جاتا ہے ۔
سالانہ ری فلنگ ایک ہزار روپے میں بہ آسانی ہو جاتی ہے ۔
سالانہ کروڑوں روپے کمانے والے دوکان دار کیا اس ایک چھوٹے سے حفاظتی سلینڈر کو نہیں خرید سکتے ؟
بارہ سو دوکانیں ایک ایک سلینڈر بھی اپنی دوکان پہ رکھ لیتیں تو آگ لگنے ، بھڑکنے اور پھیلنے کے خطرات کو کم ہی نہیں ، یکسر ختم بھی کیا جا سکتا تھا۔
فوری اپنی جان و مال کی حفاظت کے لیے آگ بجھانے کے آلات لگائیے
حفاظتی تدابیر اختیار کیجیئے
حادثات سے محفوظ رہیئے
اظہر کارپوریشن (فائر اینڈ سیفٹی سروسز )
0333-3233519
0301-3306697